Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD250.00 USD292.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Tamer e Hayat The Mystery Of The Disappearing Cat - The Mystery Series (Book 2) The Law Book cuts through

SKU: 12892801775
4.0

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

The Law Book cuts through the legal jargon and is packed with pithy explanations of the most important milestones in legal history

اس وقت دوسری عالمی جنگ اپنے پورے شباب پر تھی۔ انگریز بھلا ایسی قرارداد اور ایسی تحریک سے کیوںکر صرف نظر کر سکتا تھا۔ اخباروں میں اس طرح کی افواہیں پہلے سے چھپ رہی تھیں کہ کانگریس اس مفاد کی قرارداد منظور کرنے والی ہے۔ اس لیے حکومت نے حفظِ ماتقدم کے طور پر سب انتظام کر رکھے تھے۔ اس زمانے میں مولانا ابوالکلام آزاد کانگریس کے صدر تھے۔ 8اگست کی شب کو دیر تک یہ جلسہ ہوتا رہا جس میں یہ قرارداد منظور کی گئی تھی۔ اسی رات کے آخری حصے میں یعنی9اگست کو علی الصباح حکومتِ وقت نے تمام سر کردہ رہنمائوں کو سوتے میں بستروں سے اٹھا کر حراست میں لے لیا اور ملک کے مختلف مقامات پر نظر بند کر دیا۔ مولانا آزاد اور ان کے بعض دوسرے رفقا احمد نگر کے قلعے میں رکھے گئے تھے۔ مولاناآزاد کا یہ سلسلۂ قیدوبند کوئی تین برس تک رہا۔ اوّلاً، اپریل1945 ء میں وہ احمد نگر سے بانکوڑا جیل میں منتقل کر دیے گئے اور یہیں سے بالآخر 15جون1945ء کو رہا ہوئے ۔ اسی نظر بندی کے زمانے کا ثمرہ یہ کتاب’’غبارِ خاطر‘‘ ہے۔ غبارِ خاطر مولانا آزاد مرحوم کی سب سے آخری تصنیف ہے، جو ان کی زندگی میں شائع ہوئی۔ کہنے کو تویہ خطوط کا مجموعہ ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ دو ایک کو چھوڑ کر، ان میں سے مکتوب کی صفت کسی میں نہیں پائی جاتی۔ یہ دراصل چند متفرق مضامین ہیں جنھیں خطوط کی شکل دے دی گئی ہے۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ مرحوم کچھ ایسی باتیں لکھنا چاہتے تھے جن کا آپس میں کوئی تعلق یا مربوط سلسلہ نہیں تھا۔ عین ممکن ہے کہ اس طرح کے مضامین لکھنے کا خیال ان کے دل میں شہرۂ آفاق فرانسیسی مصنف اور فلسفی چارلیس لوئی مونٹسکیو کی مشہور کتاب ’’فارسی خطوط‘‘ (1721ء) سے آیا ہو۔ اس کتاب میں دو فرضی ایرانی سیاح… اوزبک اور رجا… فرانس پر عموماً اور پیرس کی تہذیب و تمدن پر خصوصاً بے لاگ اور طنزیہ تنقید کرتے ہیں، اسلام اور عیسائیت پر آزادانہ اظہار خیال کرتے ہیں، جو اس عہد کی خصوصیت تھی۔ اس میں اور متعدد سیاسی اور مذہبی مسائل پر بھی زیرِ بحث آ گئے ہیں۔ اس کتاب کا دوسری زبانوں کے علاوہ عربی میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ لیکن وہ ان باتوں کو الگ الگ مضامین کی شکل میں بھی قلمبند نہیں کرنا چاہتے تھے کیوںکہ اس صورت میں باہمی تعلق کے فقدان کے باعث، بعد کو انھیں ایک شیرازے میں یکجا کرنا آسان نہ ہوتا۔ اس مشکل کا حل انھوں نے یہ نکالا کہ انھیں کسی شخصِ واحد کے نام خطوں کی شکل میں مرتّب کر دیا جائے۔ اُن کے حلقۂ احباب میں صرف ایک ہستی ایسی تھی جو علم کی مختلف اصناف میں یکساں طور پر دلچسپی لے سکتی تھی۔ یہ نواب صدریار جنگ بہادر، مولانا حبیب الرحمٰن خان شروانی مرحوم کی ذات تھی۔ انھوں نے عالمِ خیال میں انھیں کو مخاطب تصوّر کر لیا، اور پھر جب کبھی، جو کچھ بھی ان کے خیال میں آتا گیا، اسے بےتکلف حوالۂ قلم کرتے گئے۔ انھی مضامین یا خطوط کا مجموعہ یہ کتاب ہے۔

Kingma delivers an insightful and practical discussion of why your company's cash position should be on an equal footing with sales

The book offers a bold

While Ian Talbot’s study centres on Pakistan’s many failures—the collapse of stable governance

Tamer e Hayat The Mystery Of The Disappearing Cat - The Mystery Series (Book 2) The Law Book cuts throughPages: 256 Category: Self motivation

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products