Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD525.00 USD575.00

Pay in 4 interest-free payments of $131.25 Learn more

Ikisvi Sadi Ka Karobar - اکیسویں صدی کا کاروبار haider ghoth ka bakhshesh قصے کہانیاں سننا اور سنانا

SKU: 14007084565
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 19 - Aug 24

Description

قصے کہانیاں سننا اور سنانا ایک ایسا نشہ ہے جو اتنا ہی قدیم ہے جتنا انسان خود۔

inviting readers to question prevailing assumptions about governance

he was Chair of the Department of History and Pakistan Studies

Urdu Translation of The 10 Pillars of Wealth

پھر میں نے کہا کہ میں آپ سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں بشرطیکہ آپ برا نہ مانیں اور قبل اس کے میں جو کہنا چاہتا ہوں کہوں آپ سے خواستگار عفو ہوں۔ اگر آپ اجازت دیں تو عرض کروں۔ انھوں نے کہا: ”ضرور کہو۔ ہر وقت تو مجھ کو چاپلوس گھیرے رہتے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کوئی دوست تو ملے جو صاف گو ہو، جو کہنا چاہتے ہو ضرور کہو۔“ اس جواب سے میری ہمت بڑھی۔ پھر بھی اپنے ڈپلومیٹک عہدے کو مدنظر رکھتے ہوئے میں متردد تھا اس لیے میں نے کہا کہ میں آپ کا بہی خواہ ہوں اور مجھے یقین ہے کہ آپ کو غلط فہمی نہ ہوگی۔ ان کے دوبارہ یقین دلانے پر میں نے کہا (اور اتنی مدت گزر جانے کے بعد وہ الفاظ ہنوز مجھے یاد ہیں) کہ ”میں یہ جانتا ہوں کہ مذہبی اختلافات کی بنیاد پر یہ بٹوارا ہوا ہے اب اس تقسیم کی تکمیل ہو جانے پر اس بات پر کیوں زور دیا جائے کہ یہ اسلامی حکومت ہے۔“ میں نے یہ کہنے کی بھی جرأت کی کہ ”اگر اس پر زور نہ دیا جائے کہ یہ اسلامی حکومت ہے تو غیر مسلم یہاں سے نہ بھاگیں گے۔“ پھر میں نے اپنے تأثرات اور چشم دید حالات کا تذکرہ کیا کہ ملک کے اندرونی حصے کیسے ویران پڑے ہیں اور خود ایسے ہزاروں آدمیو ں سے میرا سابقہ پڑا ہے جو اپنا سب کچھ چھوڑ کر بھاگے جا رہے ہیں۔

Ikisvi Sadi Ka Karobar - اکیسویں صدی کا کاروبار haider ghoth ka bakhshesh قصے کہانیاں سننا اور سناناPages: 176 Category: Self Help

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products