Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD550.00 USD579.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Aey Ishq Tere Hain Khail Ajab - اے عشق تیرے کھیل ہیں عجب purasrar library "زندگی دم بہ دم، صحرا

SKU: 14817475103
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15

Description

"زندگی دم بہ دم، صحرا زرہ بہ زرہ، دریا قطرہ بہ قطرہ۔ میں اس تقسیم پر غور کرتا ہوں۔ ہمیں گنتی کے چند سانس ملے۔ انہیں جو ملا وہ ان گنت ملا۔ صحرا اور دریا نے کہا، کس بات کا شکوہ کرتے ہو تم اشرف المخلوقات ہو۔ مانا کہ زندگی مختصرسہی مگر اس زندگی میں تم جو کچھ کرسکتے ہو وہ بے حد و حساب ہے۔ انسان کی صرف ایک استعداد لے لو جسے قوتِ اظہار کہتے ہیں۔ زمین سے آسمان تک جو کچھ ہے وہ اس کی زد میں ہے۔ قلم ہاتھ میں لو پھر دیکھو تمھاری قلم رو کی وسعت کتنی ہے۔ کوئی پیمانہ اس بے کراں وسعت کی پیمائش نہیں کرسکتا-"

But Hell is not like the storybooks say

a mesmerising world of icy journeys is waiting to be brought to life by your pen

ناول کا سب سے دلچسپ موڑ تب آتا ہے جب دسویں دَری یعنی دسویں باب میں تاریخ 712 سن عیسوی تک پہنچتی ہے اور محمد بن قاسم کو لونڑی شہر بارے معلوم پڑتا ہے۔ محمد بن قاسم کا ایک فرستادہ حکم نامہ لیکر لونڑی داخل ہوتا ہے۔ سارنگ جو عام شہری ہے اسے کہتا ہے “اس شہر میں جنگ کے ہتھیار نہیں بنتے۔ اس شہر میں حاکم ہے، سپاہ ہے نہ مذہب ہے۔ ہماری طرف سے اسلام کے لئے نیک خواہشات۔ اللہ اور اس کے رسول کا احترام۔” فرستادہ سارنگ سے جواب میں کہتا ہے: “اسلام تمہیں تین میں سے ایک بات کا انتخاب دیتا ہے۔ اسلام قبول کرو، جزیہ دو یا پھر جنگ کے لئے تیار رہو۔” لونڑی والے اسکی یہ تمام شرائط ٹھکرا دیتے ہیں اور اپنی کلا سے اپنے شہر کو عربوں کی نظروں سے غائب کر دیتے ہیں۔

It includes the German philosopher’s famous discussion of the phrase ‘God is dead’ as well as his concept of the Superman

Aey Ishq Tere Hain Khail Ajab - اے عشق تیرے کھیل ہیں عجب purasrar library "زندگی دم بہ دم، صحراPages: 319 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products