Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD150.00 USD196.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Umro Aur Kaghal Jin - عمرو اور کاغال جن Sonay Ki Kulhari This book attempts to examine

SKU: 15977371195
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1

Description

This book attempts to examine the reasons behind this slowdown

عورت کے تاریخی کردار پر عظیم الشان اور بے مثال تصنیف

1945) is Editor

حیرت اِس امر پر ہے کہ ترک جس شخصیت کو رومیؒ سے بڑھ کر چاہتے ہیں،اس شخصیت پر اُردو میں فقط دو کتابیں۔ایک کتاب"یونس امریہ:ترکی کا عظیم شاعر" کے نام سے 1974ء میں علاقائی ثقافتی ادارہ (آر–سی-ڈی) نے شائع کی تھی۔یہ کتاب معروف ترک ادیب اور سیاست دان طلعت سعید حلمان کے خطبے"Yunus Emre`s Humanism " کا ترجمہ ہے۔یہ خطبہ انھوں نے 1971ء میں ترکی میں یونس ایمر ے پر ایک بین الاقوامی سیمینار میں پڑھا تھا۔اس کتاب میں یونس کی کچھ منظومات کا جزوی اور کچھ کا مکمل اُردو ترجمہ شامل کیا گیا ہے۔مترجم کا نام "احسن علی خان" ہے۔ا س میں شک نہیں کہ مترجم نے ترجمہ میں کمال مہارت کا ثبوت دیا ہے۔یونس شناسی میں یہ کتاب بہت مدد گار ہے۔دوسری کتاب "یونس ایمرے:ترکی کے عظیم عوامی شاعر کی سوانح حیات،فکر و فن اور منتخب کلام" ہے۔اس کے مرتِّب ڈاکٹرنثار احمد اَسرار ہیں،جو انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے میں 26 برس افسرِ اطلاعات رہے۔ڈاکٹر نثار احمد اَسرار نے ترکی، اُردو، انگریزی میں بہت سا علمی و ادبی کام بھی کیا اور مشہور ترک عاکف ایرصوئے کے کلام کا بھی ترجمہ کرکے اسے اُردو داں طبقے میں متعارف کرایا۔یہ کتاب 1991ء میں اکادمی ادبیات پاکستان،اسلام آباد کی طرف سے شائع ہوئی۔اس کتاب میں لگ بھگ ڈیڑھ سو منظومات کا اُردو ترجمہ اور یونس ایمرے کی شخصیت پر دو ایک مضامین شامل ہیں۔اُردو میں ان دوکتابوں کے علاوہ تیسری کتاب راقم کی نظر سے نہیں گزری۔تاہم جب وزیر اعظم عمران خان نےیونس ایمرے کاتذکرہ کیاتو کچھ اخبارات و رسائل میں یونس ایمرے پر چند کالم شائع ضرور ہوئے۔مولانا روم کی شخصیت،شاعری اور افکار و نظریات پر تو اُردو زبان میں کثیر تعداد میں کتب دستیاب ہیں لیکن حیرت اس امر پرہے کہ یونس ایمرے اُردو زبان سے کس طرح نظر انداز ہو گئے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ جامعات کے نصاب میں عالمی ادب کے مضمون کے انگریزی اور اُردو نصاب کے مطالعات میں یونس ایمرے کو بھی شامل کیا جائے۔

“رنگ برنگ طیلساں حلاجیات میں ایسا گراں بہا اضافہ ہے جو اردو کی ثروت مندی میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ الطواسین کے موضوعات، اسرار و رموز کی ایک دنیا،حجاب اندر حجاب اور وفور و کیف و جذب و مستی کا جہان رقصاں اور نثر کا لحن و آہنگ کہ آئینہ خانہ حیرت میں دم مارنے کی اجازت نہیں۔ نعمان نے حق ادا کیا،مختار مسعود ہوتے تو داد دیتے محمد حسین آزاد سینے سے لگا کے پیشانی پر بوسہ دیتے۔”

Umro Aur Kaghal Jin - عمرو اور کاغال جن Sonay Ki Kulhari This book attempts to examinePages: 255 Category: Children Book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products