Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD475.00 USD496.00

Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more

Misar Moosa Ssay Mursi Tak - مصر موسیٰ سے مرسی تک Sumaira Hameed مجھے پاکستانی ادیبوں سے بڑی

SKU: 16500964487
4.7

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

مجھے پاکستانی ادیبوں سے بڑی شکایت ہے کہ انھوں نے مشرقی پاکستان پر بہت کم لکھا۔ ’’تنہا‘‘ ملی تو خوشی ہوئی، پڑھی تو حیرت ہوئی۔ ایک خاتون نے کمال جراَت سے حقیقتوں کو عریاں کر دیا ہے۔ ✍🏻صدیق سالک سلمیٰ اعوان اپنے ناول ’’تنہا‘‘ میں جس فنی مہارت کے ساتھ قومی لحاظ سے ایک نہایت اہم موضوع سے جس حُسن و خوبی سے نمٹی ہیں اُس کی مثال ہمارے نثری ادب میں بمشکل دستیاب ہے۔ ✍🏻احمد ندیم قاسمی میں اور بانو اس عظیم ناول کے دل سے قائل ہیں۔ سانحۂ مشرقی پاکستان پر ڈھیر سارا ملکی اور غیرملکی مواد پڑھ چکنے کے بعد اگر آپ تحیر کے عالم میں ہیں تو تھوڑا ساوقت نکال کر ’’تنہا‘‘ ضرور پڑھیے۔ آپ پر ساری صورتِ حال واضح ہو جائے گی۔ ✍🏻اشفاق احمد میں اعتراف کرتی ہوں کہ سلمیٰ اعوان کاناول ’’تنہا‘‘ پڑھ کر میرا جی چاہا کہ کاش میں بھی جذبوں کی آویزش کا ایسا خوبصورت ناول لکھ سکتی۔ ✍🏻بانو قدسیہ سلمیٰ اعوان شاید پہلی ناول نگار ہیں جنھوں نے سانحۂ مشرقی پاکستان کو تاریخی سیاق سے دریافت کیا ہے۔ ✍🏻ڈاکٹر انور سدید سلمیٰ اعوان کا ناول ’’تنہا‘‘ تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ ✍🏻بشریٰ رحمٰن

اس مجموعہ میں مستنصر حسین تارڑ صاحب کی 3 کتب مشتمل ہے

Pages: 352

Modern Urdu poetry

In Take Charge of Your Life: The 12 Master Skills for Success

Misar Moosa Ssay Mursi Tak - مصر موسیٰ سے مرسی تک Sumaira Hameed مجھے پاکستانی ادیبوں سے بڑیPages: 211 Category: History, Travelogue , Safarnama

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products