Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD250.00 USD286.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Talash e Maani (Urdu Translation of Man s Search for Meaning) - تلاش معنی baadlo kay us par The few voices raised against

SKU: 18513204348
4.0

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 17 - Aug 22

Description

The few voices raised against the military action were too feeble to make the army change its course

Pages: 1820

In this account

(1) ادیب کے پاس لکھنے کو کچھ باقی نہیں رہتا تو وہ خود نوشت لکھ دیتا ہے۔ (2) خودنوشت عام طور پر عمر کے آخری حصّے میں لکھی جاتی ہے۔ (3) اگر مصنف کبھی چھوٹا موٹا افسر رہا ہے تو وہ اپنی افسری کی دھاک بٹھانا چاہتا ہے، اور یہ دھاک بیٹھتی نہیں، اٹھ کھڑی ہوتی ہے۔ (4) ادیب نے اپنے ہم عصر ادیبوں کے لتّے لینے ہوتے ہیں۔ یہ لتّے کس طرح لیے جاتے ہیں اس کا کچھ پتا نہیں ہے۔ (5) علاوہ ازیں مصنف نے اپنے کم از کم سترہ فرضی عشقوں کی روداد بیان کرنی ہوتی ہے۔ اظہار الحق کی آپ بیتی مندرجہ بالا اسباب پر پوری نہیں اُترتی۔ یہ میری پسندیدہ خود نوشت ’’جہانِ دانش‘‘ کی مانند ایک ’’جہانِ اظہار‘‘ ہے۔ آپ اس جہان میں ایک مرتبہ اتر جائیے تو آپ پر کئی جہان منکشف ہوتے چلے جائیں گے۔ اظہار اُن چند شاعروں میں شامل ہے جو بہت زورآور اور مؤثر نثر لکھنے پر قادر ہیں

حقیقت یہ ہے کہ استعماری عہد میں تشکیل پانے والا قومیت کا استثنائی تصور(جو ہمیشہ ایک ’غیر‘ کے مقابل خود کو واضح کرتا ہے)، ماضی کی تفہیم سے لے کر حال کے تجربوں کے اظہار پر آسیب بن کر چھایا رہا ہے۔ پاکستانی تہذیب کے جملہ مباحث بھی اسی تصور سے اتفاق، اختلاف یا فاصلہ اختیار کرنے کے نتیجے میں ظاہر ہوتے ہیں۔ گزشتہ چھہتر برسوں کی دانشورانہ اور تخلیقی سرگرمیوں کی تہ میں اسی تصور سے مسلسل گفت وشنود(negotiation) ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔ کیا ہم اس گفت وشنود سے آگے بڑھ سکتے ہیں؟ میرا خیال ہے اس وقت، جب ہم واقعی ردّاستعماریت کی مہم طے کر لیں گے،یعنی استعماریت کا صحیح علم اور اس کی تشکیلات سے نجات۔ وہ تشکیلات جو ہماری ادبی تاریخ نویسی ہی نہیں، ہمارے عمومی تصورات ،معیارات اور اقدار میں سرایت کیے ہوئے ہیں ۔ آج بھی ہمارا سامنا ایسے لوگوں سے ہوتا ہے جو گورے کو اس دھرتی کی تاریخ کا سب سے بڑا محسن کہتے ہیں۔وہ جدید ٹیکنالوجی اور تعلیمی و انتظامی اداروں کی مثالوں کا حوالہ دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہےکہ گورے استعمار کی سب سے بڑی کامیابی بھی یہی ہے کہ اس نے اس دھرتی کا ہمہ گیر استحصال کیا، اس کے سماجی تانے بانے کو ادھیڑ دیا، یہاں تنازعات کے ایک طویل سلسلے کی بنیاد رکھی ، قحطوں ،فسادات میں یہاں کے لوگوں کی نسل کشی کی ،پھر بھی خود کو محسن کے طور پر باور کراگیا۔ جہاں تک ریل ، تار اور باقی چیزوں کا تعلق ہے، وہ سائنسی ایجادات ہیں جنھیں خود اپنی بقا کی خا طر دنیا بھر میں پہنچنا ہوتا ہے۔ جلد یا بدیر۔ پھر اصل سوال یہ ہے کہ اس ٹیکنالوجی نے مقامی ہندوستانیوں کو کتنا فائدہ دیا اور خود انگریزوں کو کس قدر ؟ ریل مقامی لوگوں کے لیے کس قدر سفر میں آسانی کا وسیلہ بنی اور برطانوی صنعتوں کے لیے خام مال اور فوجیوں کو سرعت سے دوردراز جگہوں پر پہنچانے کا ذریعہ کس حد تک بنی؟ ایک سادہ سوال یہ بھی ہے کہ اگر وہ واقعی محسن تھے تو ان کے خلاف آزادی کی تحریک چلانے والے ہمارے قائدین سے یہ بات کیوں اوجھل رہی؟ آخری بات یہ کہ نو آبادیاتی جدیدیت اور جدیدیت میں فرق ہے ۔اس فرق کو بھلانے سے کئی غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔

Talash e Maani (Urdu Translation of Man s Search for Meaning) - تلاش معنی baadlo kay us par The few voices raised againstPages: 160 Category: Self Help, Self Motivational Urdu Translation of Man's Search for Meaning

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products