Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN700.00 PLN732.00

Pay in 4 interest-free payments of $175.00 Learn more

Sab Rung Kahaniya - Part 8 China History فارسی اور اُردو کے باہمی

SKU: 1909085020
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

فارسی اور اُردو کے باہمی روابط صدیوں پر محیط ہیں۔ اُردو کے ذخیرہ الفاظ میں بےشمار فارسی لفظوں کی موجودگی ان گہرے تہذیبی و لسانی اثرات کی نشان دہی کرتی ہے جو یہ نوزائیدہ زبان اپنی پیدائش سے آج تک عہد بہ عہد، اس ترقّی یافتہ اور قدیم زبان سے قبول کرتی رہی ہے۔ اُردو نے فارسی ہی کی آغوش میں پرورش پائی اور اسی زبان کی انگلی پکڑ کر چلنا سیکھا۔ ایک زمانہ تھا جب برصغیر میں فارسی کو شاہانِ وقت کی سرپرستی حاصل تھی، ان دنوں فارسی لکھنا اور بولنا بڑی عزت کی بات سمجھا جاتا تھا۔ وقت کے ساتھ فارسی زبان کو اگرچہ وہ قدر و منزلت تو حاصل نہیں رہی مگر پھر بھی بڑی مدّت تک اس زبان کا شعر و ادب یہاں کے صاحبانِ ذوق کی آنکھ کا سرمہ بنا رہا ہے۔ اب اس رجحان میں بھی بتدریج کمی ہوتی جا رہی ہے۔ آج کے پڑھے لکھے طبقے کی غالب اکثریت کا رجحانِ طبع مشرق سے زیادہ مغرب کی طرف ہے اور یوں وہ لحظہ بہ لحظہ اپنے منابع سے دُور ہوتا جا رہا ہے۔ انور مسعود کے یہ مضامین جو قدیم و جدید فارسی شعر و ادب کے بعض گوشوں پر بھرپور روشنی ڈالتے ہیں، دراصل اسی قدیم رُوح کی باز آفرینی اور اپنے اصل کی طرف مراجعت کی تکمیل کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ کام صرف وہی شخص کر سکتا تھا جو نہ صرف دونوں زبانوں کی تاریخ اور ان کے ادبی مزاج کا نکتہ شناس ہو بلکہ بحیثیتِ شاعر ان زبانوں کے شعر و ادب کے رموز کا عملی ادراک بھی رکھتا ہو۔ یہ مضامین چونکہ ایک شگفتہ اور دل پذیر اسلوب میں تمام کیے گئے ہیں، اس لیے مکمل ابلاغ کی کیفیت کے ساتھ قاری کو تا دیر متاثر کرنے کی صلاحیت بھی اپنے اندر رکھتے ہیں۔

This volume begins the section dealing with man and society

a small group of men trek into southern Africa in search of a lost friend-and a lost treasure

they embark along with a scientist Professor Summerlee and an Amazon adventurer Lord John Roxton on an expedition to verify his claim

• صفحات: 960

Sab Rung Kahaniya - Part 8 China History فارسی اور اُردو کے باہمیPages: 376 Category: Short Stories

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products