Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD300.00 USD350.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Salt in Wounds: Poems of Kishwar Naheed Nolakhi kothi Category: Travelogue(safarnama)

SKU: 19428108303
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 30 - Sep 4

Description

Category: Travelogue(safarnama)

Brian will show you how putting yourself in the driver’s seat of your own life

رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ کا چمکتا سنہری کاسہ ہاتھوں میں لیےہم جیسوں کو تو بس لامتناہی تلاش کے تپتے ریگ زاروں میں جلتے، مرتے، روتے ہوئے سرگرداں چلتے ہی چلے جانا ہوتا ہے۔ کیاخبر،کون جانے کس ساعت سعید میں دربار عالیہ سے ایک بے نیاز مگر محبّت سے بھری ہوئی نظرِ کرم ہو اور سارے جہاں سے ہارے ہوئے خود اپنی ذات میں بچھی ہوئی شطرنج پر چلی جاتی چالوں سے ہرلحظہ مات کھاتے ہوئے بس کسی بھی لمحے ڈھے جانے والے گمشدہ جاں بلب مسافر کے لیے ارشاد خداوند متعال کا نزول ہو اور حکم عالی شان جاری ہو

مثالیت پسند شکیل عادل زادہ نے کہانی سے عشق پالا تودنیا کا کونا کونا چھان مارا۔ کتنے ہی کرداروں اور کردار سازوں کا کھوج لگایا۔ ہر کہیں سے ہیرے ڈھونڈے۔ پھر اس طرح چمکایا اور تراشا کہ ان میں ابدیت لَو دینے لگی۔ کہانی صرف کہانی نہیں ہوتی۔ نوع در نوع بکھری یہ انسانی فطرت کے تنوّع اور جبلّتوں کی باہمی کشمکش میں سے پھوٹتی ہے۔ پایاب پانیوں میں موتیوں کی تلاش میں مصنف مدّ و جزر میں ڈوبتا ہے، کبھی اُبھرتا ہے اور کبھی خود سے سوال کرتاہے: دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک۔ کم لکھنے والے اس راز سے آشنا ہوتے ہیں کہ مصرعے کی طرح جملے کا ایک وزن ہوتا ہے۔ الفاظ کے خاندان، رشتے ناتے اور قبیلے ہوا کرتے ہیں۔ آہنگ پیدا کرنے کے لیے ساز ہی نہیں، سوز بھی درکار ہوتا ہے۔ شکیل عادل زادہ یہ بھید جانتے ہیں۔

Pages: 816

Salt in Wounds: Poems of Kishwar Naheed Nolakhi kothi Category: Travelogue(safarnama)Pages: 167 Category: English Poetry

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products