Resham - ریشم bunda zaman میں ہمیشہ یہ بات کرتی
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15
Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15
میں ہمیشہ یہ بات کرتی رہی ہوں کہ بچّہ جب چھوٹا ہو تو والدین اسے رات کو کہانی سنائیں۔ جب پڑھنے کے قابل ہو تو کہانی کی کتاب ہاتھ میں تھما دیں۔ پھر کتاب اس کے ہاتھ سے نہیں چھوٹے گی، نہ یہ کہانیاں پڑھنے کی عادت ختم ہو گی۔ میرے ساتھ ایسا ہی ہوا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے، سفر میں وقت گزارنے کے لیے مجھے کہانی کا ساتھ چاہیے۔ سو ڈھونڈ ڈھونڈ کر اُردو اور انگریزی میں جتنی کہانیاں میسّر آئیں، پڑھ ڈالیں۔ دنیا کی بہترین کہانیوں کے انگریزی تراجم کی پینگوئن سیریز تلاش کرتی پھرتی تھی۔ اس مشقّت سے مجھے سب رنگ نے بچایا، جب اس میں دنیا کی بہترین کہانیوں کا انتخاب شائع ہونے لگا۔
سیلی بارشیں
but in the Pakistani corporate sector as well
Pages: 237
Durdana Soomro
Resham - ریشم bunda zaman میں ہمیشہ یہ بات کرتیPages: 280 Category: Novel
US$ 245.00
US$ 663.50
US$ 164.00
US$ 96.99
US$ 186.00
US$ 109.00
US$ 304.00
US$ 157.00
US$ 34.89
US$ 117.50