Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD675.00 USD712.00

Pay in 4 interest-free payments of $168.75 Learn more

Har Din Naya Din - ہر دن نیا دن ali akbar natiq 1) محاضرات شریعت - صفحات:

SKU: 21298686585
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 2 - Sep 7

Description

1) محاضرات شریعت - صفحات: 451

وارث شاہ کے بیانیے کی قربت میں چلاجاتا ہے۔گارسیا مارکیز نے کہاتھا کہ اگر ایک مرد خوش نصیب ہوتو اس کی زندگی میں ایک ایسی عورت آتی ہے جو اُسے مرد بنادیتی ہے۔ اسی طور ایک ادیب خوش نصیب ہوتا ہے جب اُس کی زندگی میں ایک ایسا ناول آتا ہے جو اُسے ناول نگار بنادیتا ہے۔ طاہرہ، وہ ایک خوش نصیب ادیب ہے۔

یہ کتاب احمد ندیم قاسمی صاحب کی ہم عصر نامور شخصیات کے شخصی خاکوں کا مجموعہ ہے۔

جب ایک فن کار کمال کو پہنچتا ہے تو وہ جو فن پارہ تخلیق کرتا ہے وہ اس فن کار سے علیحدہ اپنا تشخص اختیار کر لیتا ہے۔ اس مقام پر فن کار اور فن پارہ دو لوگ ہو جاتے ہیں۔ فن پارے کے کردار آزاد ہو جاتے ہیں، ان کی بود و باش، مزاج اور شخصیت فن کار کی قید سے نکل جاتے ہیں۔ اس کی بستیاں اپنے فطری ارتقا سے متنوع اور منفرد ساخت اختیار کرتی ہیں، فن پارے کا ماحول اور اس کی ثقافت اس کی اپنی ہوتی ہے۔ اس منزل پر وہ فن کار کے بجائے ایک قاری، ایک ناظر، ایک تماشائی بن کر رہ جاتا ہے۔ بعض صورتوں میں فن کار کرداروں کی فطرت اور مزاج کا تابع بن کر رہ جاتا ہے۔ اس لطیف مقامِ تخلیق تک خوش نصیب مہا فن کار ہی پہنچ پاتے ہیں۔ وہ مقام جہاں تخلیق کار چھو کر مٹی کے باوے زندہ کر دے، سیاہ و سفید الفاظ میں بکھری دُنیا کو رنگین گُل و گُل زار کر دے، اوراق میں لپٹی خاموشی کو زبان دے دے اور قاری کو ایک جہانِ رنگ و بُو کے بیچ لا کھڑا کرے، اس مقام پر گاہے تخلیق کار کی ذات کا پَرتو تخلیق پر پڑتا ہے اور گاہے تخلیق کا رنگ خالقِ فن پر اُترتا ہے، البتہ گاہے گاہے، کہ یہ دو مختلف لوگ ہوتے ہیں۔ علی اکبر ناطق کے تخلیق وفور کے سرکش، سر پٹکتے، اُچھلتے، چھینٹیں اُڑاتے دریا نے ’’کماری والا‘‘ کی تخلیق کے بعد ایک پُرسکون، لامتناہی، گہرے، بھید بھرے سمندر کی شکل اختیار کر لی ہے۔ اس ناول نے اسے اُردو ادب کے ان چند اعلیٰ ادیبوں میں شامل کر دیا ہے جو مذکورہ لطیف مقامِ کمال تک جاتی راہ کے قافلے کے مسافر ہیں، وہی مقام جہاں فن پارہ فن کار کی قید سے آزاد ہو کر ضوفشاں ستارہ بن جاتا ہے۔

Category: Biography

Har Din Naya Din - ہر دن نیا دن ali akbar natiq 1) محاضرات شریعت - صفحات:Pages: 432 Category: Urdu adab, Columns

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products