Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN375.00 PLN412.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Kharjah Policy Haqaiq Ki Roshni Main - خارجہ پالیسی حقائق کی روشنی میں duwam زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 376

SKU: 21901990099
4.0

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 19 - Aug 24

Description

زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 376

journalist Tony Joseph goes 65

اردو زبان و ادب میں مختلف تحریکات و رجحانات کے زیر اثرمثبت او رمنفی تبدیلیاں ہوتی رہی،جس میں حلقہ ارباب ذوق،ترقی پسند تحریک ،جدیدیت ،مابعد جدیدیت کے اثرات ادب پر زیادہ رہے۔ان تحریکات و رجحانات نے مختلف ادوار میں قلمکاروں کو اپنی جانب متوجہ کیا،جس سے متاثر ہوکر ادب تخلیق کیا گیا۔جدیدذہانت کے حامل تخلیق کاروں نے جدیدیت کا آغاز کرتے ہوئے، جدید ادب تخلیق کیا ۔پیش نظر اسی ادب کا مطالعہ ہے۔کتاب کے موضوع سے متعلق مصنف دیویندرسرا رقمطراز ہیں۔"یہ کتاب جدید تہذیب اور اس سے پروردہ نئے ذہن کے دائرے میں ہم عصر اد ب کا مطالعہ ہے۔ظاہر ہے کیلنڈر کی کسی تاریخ سے جدید ذہن کے یوم پیدائش کی نشاندہی نہیں کی جاسکتی۔جدید ذہن سے مراد وہ ذہنی اور سماجی فضا ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اور اس کے بعد پید اہوئی اور جس نے ادب اور اقدار کو گہرے بحران میں لا پھینکا ہے۔"مصنف نے جدید ادب سے متعلق مختلف موضوعات پر مبنی مضامین کو یکجا کرتے ہوئے ،جدیدیت کی تعریف ،تشریح اورجدید نظریات کی وضاحت کی ہے۔

’’بلوچستان کا مسئلہ، بلوچ قوم پرستی کا ایک جائزہ‘‘ دنیا کے معروف دانشور عنایت اللہ بلوچ کی تصنیف The Problem of Greater Baluchistan: a Study of Baluch Nationalism کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع کے حوالے سے دنیا بھر میں ایک مستند تحقیقی کتاب کے طور پر جانی جاتی ہے۔ عنایت اللہ بلوچ کی تحریریں اور خصوصاً یہ کتاب امریکہ، یورپ اور دنیا بھر میں بلوچستان پر حوالے کے طور پر پیش کی جاتی ہے۔ یہ کتاب بلوچ تاریخ ، بلوچ قومیت اور بلوچستان کے مسئلے پر معلومات اور حقائق کا خزینہ ہے۔ خطے کی سیاست، مشرقِ وسطیٰ کی سیاست، پاکستان کی سیاست و تاریخ اور بلوچستان کے مختلف مسائل کو سمجھنے میں معاون یہ کتاب ہمیں ایسے حقائق سے روشناس کرواتی ہے جو کسی بھی دوسری کتاب میں دستیاب نہیں۔

And then in the End

Kharjah Policy Haqaiq Ki Roshni Main - خارجہ پالیسی حقائق کی روشنی میں duwam زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 376Pages: 208 Category: Politics Books 1978

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products