Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN300.00 PLN336.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shaam Kay Bad - شام کے بعد baby say bb tak Urdu Translation of Rich Dad's

SKU: 24073144779
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 23 - Aug 28

Description

Urdu Translation of Rich Dad's Increase Your Financial IQ

کراچی کی یادیں

شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی الخلافۃ و الملک کا پہلا اردو ترجمہمجموعہ الفتاوی کا 35 واں مجلد " باب الخلافۃ والملک و قتال اھل البغی" سے شروع ہوتا ہے۔ یہی فصول " الخلافۃ و الملک " کے عنوان سے علیحدہ کتاب کے طور پر بھی ملتی ہیں۔ زیر نظر کتاب ان ہی فصول کی اردو ترجمہ ہے۔شیخ حامد کمال الدین کی ترجمہ کردہ کتاب "خلافت و ملوکیت" مقبولِ عام مغالطوں کا ازالہ کرتی ہے۔اہلسنت ،بدعتی طبقہ اور باغی گروہ کے فرق کو واضح کرتی ہے۔ خلافت میں ملوکیت کی آمیزش کے بارے میں شرعی نقطۂِ نظر کی وضاحت کرنے کے ساتھ ساتھ مشاجراتِ صحابہ کے باب میں مسلکِ اعتدال کو واضح کرتی ہے۔ شیخ حامد کے حواشی و تعلیقات سے مختلف مباحث کے سیاق و سباق کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ خلیفہ کے بارے میں اہلسنت کی مختلف آرا کا علم ہوتا ہے۔ اس بات کے دلائل ملتے ہیں کہ مولانا مودودی کی خلیفہ اور تاریخِ اسلام کے بارے میں رائے ماضی کے اہل علم میں بھی رائج رہی ہے۔ اسلام کی تاریخ کو جاننے اور پرکھنے کا درست زاویہ معلوم ہوتاہے۔یہ کتاب نہ صرف یہ کہ اسلام کے ابتدائی دور کے بارے میں بہت سی غلط فہمیوں کو رفع کرنے کے ساتھ غوروفکر کے بہت سے زاویے نمایاں کرتی ہے۔ یہ کتاب ان فکری گمراہیوں کا بھی پردہ چاک کرتی ہے جوماڈرنسٹ حضرات اسلامی تاریخ کے بارے میں پیش کرتے ہیں اور اس جمود کو بھی توڑتی ہے جو اہلِ روایت خلافت کے حسین تصور کے نام پر سینے سے لگائے بیٹھے ہیں۔ دین کے طلبہ، سماجیات و سیاسیات کے طلبہ، تاریخ کے طلبہ، اسلامی تحریکوں سے وابستہ افراد، سیاسۃ شرعیہ سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کے لیے نہایت مفید اور کارآمد کتاب ہے۔ اسلوبِ بیان علمی و تحقیقی ہے۔ ان صفحات میں جہانِ معانی کا ایک سمندر پوشیدہ ہے۔

the sixteenth-century actor playing Rosalind was male

it investigates India's uncompromising attitude and explores ways and means of getting out of the water imbroglio

Shaam Kay Bad - شام کے بعد baby say bb tak Urdu Translation of Rich Dad'sPages: 152 Category: Poetry

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products