Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD450.00 USD471.00

Pay in 4 interest-free payments of $112.50 Learn more

Jazu Bhaya - جاذو بھیا lahore ka muqadma لیہ کی حسینہ بی بی

SKU: 25271210001
4.0

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1

Description

لیہ کی حسینہ بی بی ہو، ڈرائیور الطاف ہو، یا پھر سکول ماسٹر اسلم کی بیٹی کا المیہ۔ ان معصوم لوگوں کی کہانیاں لکھتے ہوئے مجھے پہلی دفعہ احساس ہوا کہ ادیب بھی کسی ٹریجڈی سے اتنا ہی متاثر ہوتا ہے جتنا اسے عام پڑھنے والا۔ میرا خیال تھا ادیب بے حِس ہوتے ہوں گے، سخت دِل، وہ خود نہیں روتے، وہ دوسروںکو رُلاتے ہیں۔ لیکن جب میں نے خود لکھنا شروع کیا تو مجھے احساس ہوا اگر آپ خود حسّاس انسان نہیں ہیں تو پھر آپ نہ اچھے انسان ہیں اور نہ ہی اچھے لکھاری۔ اگر آپ اپنی کسی تحریر کو لکھتے وقت نہیں روئے تو آپ کا قاری کیسے روئے گا۔ جب تک آپ دوسروں کے دُکھوں پر وہی تکلیف یا درد محسوس نہیں کرتے جو آپ اپنے کسی قریبی کو دیکھ کر محسوس کرتے ہیں تو پھر آپ نہ اچھے انسان بن سکتے ہیں نہ ہی ادیب۔ ادیب اور لکھاری تو بنتے ہی وہ لوگ ہیں جو بہت حسّاس ہوتے ہیں۔ وہی اچھے انسان اور ادیب بن سکتے ہیں جو دوسروں کی جگہ خود کو رکھ کر سوچنے اور محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Finding My Way is a story of friendship and first love

اُڑتی ہوئی آوازوں کو پکڑ لیتا ہے۔ پھر ان آوازوں کو منجمد کر دیتا ہے اور ان منجمد آوازوں کو جب چاہے تیلی دکھا دیتا ہے اور وہ پھر اُڑنے لگتی ہیں لیکن نئے سُروں اور انوکھے رنگوں کے ساتھ

more importantly: do you believe you'd be healthier and happier if everyone who you live with had the strategies to regulate their emotions

heir to the throne of Gondor

Jazu Bhaya - جاذو بھیا lahore ka muqadma لیہ کی حسینہ بی بیPages: 215 Category: Short Stories ( ) ( ) ( ) ( ) ( )

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products