Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD325.00 USD345.00

Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more

Mud O Jazar - مدو جذر saleeb ishq by hashim nadeem ’’اَنواسی‘‘، سیدا، سنگری، منگر، ایما

SKU: 25947497936
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 16 - Aug 21

Description

’’اَنواسی‘‘، سیدا، سنگری، منگر، ایما اور جان برنٹن جیسے خوب صورت فرضی کرداروں کے ذریعے حقیقی تاریخی تناظر میں لکھے اس ناول کو روانی بیان عمدہ اسلوب اور دل چسپ کہانی کے باعث میں نے حسب عادت ایک نشست میں ہی پڑھا۔ اس دل انگیز تحریر کے متعلق اگرچہ بہت کچھ لکھا جا سکتا ہےاور لکھا جاتا رہے گا لیکن میری محدود فکر اس ریاست، اس کے عوام اور اس کے دریا کی ویرانی دیکھ کرمصنف کے کیے ہوئے اسی سوال پر آ کر رک گئی ہے کہ کیا واقعی اس دریا، اس کی گزر گاہ اور اس علاقے کو ہمیشہ سے مظالم اور بددعاؤں کا سامنا ہے؟

پروفیسر انور مسعود کو پہلی بار میں نے دبئی کے عالمی مشاعرہ میں دیکھا۔ مسکراتا چہرہ اور چہرے پر اخلاص کی روشنی۔ وسیع المطالعہ، لفظوں کے پارکھ اور فارسی ادب کے استاد۔ فارسی ایسے بولتے ہیں جیسے شعر سنا رہے ہوں۔ آج دُنیا بھر میں ان کی مانگ ہے اور وہ مشاعروں کی جان ہیں۔ جدید و قدیم فارسی ادب پر ایسی نظر کہ کم کم دیکھنے میں آتی ہے۔ خوش مزاج، خوش نظر اور خوش فکر بھی۔

one that brings out some very important points about the surprising stability of the country beneath the alarmism of the daily headlines

Pages: 530

1999–2002 (OUP)

Mud O Jazar - مدو جذر saleeb ishq by hashim nadeem ’’اَنواسی‘‘، سیدا، سنگری، منگر، ایماPages: 128 Category: Urdu Adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products