Mata e Jaan Hai Tu - متاع جاں ہے تو apny log بمبئی
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 18 - Aug 23
Pay in 4 interest-free payments of $131.25 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 18 - Aug 23
بمبئی
اللہ ربُّ العزت جب کسی پر مہربان ہوتو’’عطا‘‘کیا کرتا ہے۔ عطائے سلطان السلاطین ذوالجلال والاکرام بڑی بات ہے۔ عطا کردیا جانا، متلاشی عاصیوں کے لیے بڑے نصیبے کی بات ہوتی ہےکہ ریگ زاروں میں ہزارسال ایڑیاں رگڑی ہوتی ہیں۔ سیاہ ماتمی سوگوار روحیں بجھتی آنکھوں کے قدیم شکستہ زندانوں کی زنگ خوردہ سلاخوں سے نجانے کتنی صدیاں لپٹ کے روئی ہوتی ہیں کہ کوئی ہنر نہ کمال ہم جیسےشکستہ حال تھکے ہارے روندے ہوئے مسافروں میں ہواکرتا ہے۔
ہاشم ندیم
بلکہ پاس کھڑے لوگوں تک کو شرابور کر دیتا ہے۔ یہی ان کا کمالِ فن ہے اور یہی انھیں اور بھی آگے لے جائے گا کہ اک بے خوفی اور اعتماد ان کی تحریروں میں برابر ملتا ہے۔ شہر کے مڈل کلاس لوگوں کی جھجک ان کی کہانی کو Grow کرنے سے نہیں روک سکتی۔ ان کے توانا بیانیے کے آگے کسی بھی طرح کی یہ جعلی Moralist ٹک نہیں سکتی کیوںکہ طاہرہ نے جو کچھ جتنا بھیانک دیکھا اور سمجھا وہ اپنا بےمحابااظہار چاہتا ہے۔
Pages: 330
Mata e Jaan Hai Tu - متاع جاں ہے تو apny log بمبئیPages: 304 Category: Novels
US$ 10.99
US$ 12.99
US$ 159.50
US$ 17.99
US$ 2178.26