Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN475.00 PLN518.00

Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more

Purwa - پروا Darwaza Khulta hy اندھے موڑ

SKU: 27719339890
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1

Description

اندھے موڑ

This book covers the tumultuous second term of Nawaz Sharif that was cut short by the October Coup in 1999 which installed General Pervez Musharraf in power

’’اُلٹا درخت‘‘ کرشن چندر کا شاہکار Fantasy ناول ہے جس میں مختلف النوع موضوعات کی شمولیت نے بڑی پہلوداری پیدا کر دی ہے۔ ناول میں سائنسی معلومات اور انوکھی مہمّات کا تانا بانا نہایت خوبصورتی کے ساتھ بُنا گیا ہے۔ اس داستان میں دیو بھی ہیں، جادوگر بھی ہیں اور خضر نُما رحم دل بوڑھا بھی ہے۔ سلیمانی ٹوپی اور اُڑنے والی چھڑی بھی ہے اور ساتھ ہی دورِ جدید کے پیچیدہ سیاسی اور سماجی مسائل کو بھی طنزیہ اسلوب اور تمثیلی پیرائے میں پیش کیا گیا ہے۔ ’’اُلٹا درخت‘‘ میں جادوگر الیکشن بھی لڑتے ہیں اور فلم ڈائریکٹر اس طلسماتی کارخانے میں اُلّو بنا دیئے جاتے ہیں۔ اس عجیب و غریب داستان میں بچّوں کی دلچسپی کے جملہ سامان موجود ہیں۔ ناول سر تا سر تخیلاتی ہے لیکن کرشن چندر کے بالغ سیاسی اور سماجی شعور نے اس Fantasy کو بلند پایہ طنزیہ تمثیل بنا دیا ہے اور ’’اُلٹا درخت‘‘ کا ہر تخیلی پیکر ایک عمیق رمزیت اور ہر واقعہ گہری معنویت کا حامل بن گیا ہے۔ کرشن چندر نے تحیّر، تجسّس اور سسپنس کی فضا اپنے اس ماحول میں از اوّل تا آخر ایسی کامیابی کے ساتھ برقرار رکھی ہے کہ کوئی بھی ذہین بچّہ اسے ختم کیے بغیر ہاتھ سے چھوڑنے پر آمادہ نہ ہو گا۔ بیج کے تین دانوں کے عوض گائے کو بیچ دینا، دو بیجوں کا کوّئوں کی نذر ہو جانا، ایک بیج سے اُلٹے درخت کا اُگنا، ایسے سنسنی خیز اور تحیرانگیز نکات ہیں کہ بچّے ان کا سبب اور انجام جاننے کے لیے بےقرار ہو جاتے ہیں۔ سانپوں کے شہر میں داخلے کی عجیب شرط کہ جب تک دروازہ نہ کھل جائے پلکیں نہ جھپکنے پائیں اور مارگزیدہ لوگوں کی لاشوں کا انتہائی پُراسرار طریقے سے غائب ہو جانا، یوسف کی موت کے بعد اُسے زندہ کرنے کی ترکیب، سونے کے آدمیوں پر سادہ پانی چھڑک کر انھیں دوبارہ انسان کی ہیئت میں لانا وغیرہ متعدد واقعات سے ناول مزین ہے اور کرشن چندر نے پوری داستان میں سسپنس کو برقرار رکھنے میں بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔

Pages: 192

’ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا ربّ‘

Purwa - پروا Darwaza Khulta hy اندھے موڑPages: 128 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products