Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN625.00 PLN659.00

Pay in 4 interest-free payments of $156.25 Learn more

Sargoshiyan - سرگوشیاں Kumari Wala By Ali Akbar Natiq،Akbar natik الف لیلہ کی کہانیوں کی

SKU: 28041037681
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Description

الف لیلہ کی کہانیوں کی کہانی کچھ یوں ہے کہ سمرقندکا ایک بادشاہ شہریار اپنی ملکہ کی بے وفائی سے دل برداشتہ ہو کر عورتوں سے ہی بدظن ہوگیا، اُس نے یہ دستور بنا لیا کہ روزانہ ایک نئی شادی کرتا اور دلہن کو رات بھر رکھ کر صبح کو قتل کرا دیتا۔ آخر اس کے ایک وزیر کی لڑکی شہرزاد نے اپنی صنف کو اس عذاب سے نجات دلانے کا ارادہ کیا اور اپنے والد کو بمشکل راضی کر کے شہریار سے شادی کر لی۔

کہیں لالو کولہی لیے پھرتا ہے گوشت سے خالی ٹانگ اور کہیں حوراں بنتی ہے شب بھر کے لیے عربی مہمان کی دلہن۔

Urdu Translation of The Murder of Roger Ackroyd

مجید امجد کی نجی زندگی میں جو اُداسی، محرومی اور تنہائی تھی فطرت نے انھیں تخلیقی امکانات اور ابلاغی توانائی عطا کی تھی۔ اُن کے چاہنے والے تحقیق، تنقید اور یاد نگاری کا کام کیے جا رہے ہیں اور ایسی کاوشوں کے لیے حسنِ قبول موجود ہے۔ ایسے میں ساہیوال کے ڈاکٹر محمد افتخار شفیع نے ’’کلیاتِ مجید امجد‘‘ کی تدوینِ نو کی خوش خبری سنائی ۔ ✍

میں نے سب کہانیاں اماں سے سنیں۔ پریوں، جنوں، بادشاہوں، شہزادوں، گھوڑوں، پہاڑوں کی کہانیاں۔ ایک کہانی جو ابھی تک میری یادوں میں ہے کیسے ایک شہزادی نے جو کسی جن کی قید میں تھی بڑی مدت بعد اس نے ایک آدم زاد کو دیکھا تو پہلے ہنسی اور پھر رو پڑی۔ آدم زاد نے پوچھا، ’’پہلے ہنسی اور پھر روئی ہو۔ کیا وجہ ہے؟‘‘

Sargoshiyan - سرگوشیاں Kumari Wala By Ali Akbar Natiq،Akbar natik الف لیلہ کی کہانیوں کیPages: 188 Category: Politics Books

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products