Wujood - وجود morat Radio drama
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 25 - Aug 30
Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 25 - Aug 30
Radio drama
مجھے خود بچپن سے کہانیاں سننے کا بہت شوق تھا۔ چھوٹا تھا تو اماں کے ساتھ بستر میں گھس جاتا کہ کہانی سنائیں۔ سارا دن کام کاج سے تھکی اماں کو نیند آرہی ہوتی لیکن میرا اصرار بڑھتا جاتا تو وہ نیم وا آنکھوں سے مجھے کہانی سنانا شروع کر دیتیں۔ کہانی سناتے سناتے اماں کی آنکھ لگ جاتی تو میں انہیں جگا کر کہتا اماں کہانی مکمل کریں۔ تب پھر مجھے سلانے کے لیے کہتیں، ’’رات کو قصے نہیں سناتے ورنہ مسافر جنگلوں میں راستہ بھول جاتے ہیں۔‘‘ میں اماں کی یہ بات سن کر ڈر جاتا، کہیں میری وجہ سے کوئی مسافر جنگل میں راستہ نہ بھول جائے اور وہ اپنے گھر نہ پہنچے، جہاں اس کے بچے اس کا اس طرح انتظار کر رہے ہوں گے جیسے میں بابا اور بھائیوں کا کرتا تھا
he was Public Policy Fellow at the Woodrow Wilson Center in Washington DC
Where Worlds Collide: Pakistani Fiction in the New Millennium (OUP
1980 ء کی دہائی میں ہمارے اپنے گاؤں میں شبیر قصائی صاحب کی دکان تھی۔ سب انہیں شبرا کہتے۔ ان کی دکان پر سبزی، کھجور، آم، برف کے رنگ برنگے میٹھے گولے اور سویّوں والے فالودے بنتے تھے جو ہم سب بچے خریدتے۔
Wujood - وجود morat Radio dramaPages: 160 Category: Novel