Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD700.00 USD722.00

Pay in 4 interest-free payments of $175.00 Learn more

Dastan Iman Faroshon Ki - Part 2-3 - داستان ایمان فروشوں کی حصہ دوم اور سوم adawat Pages: 452

SKU: 34980787432
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

Pages: 452

جتنی بڑی عطا ہوتی ہے اُتنا ہی بڑا پھر امتحان بھی لگتا ہے سو ادھر بھی لگا ہوا ہے۔ کتاب لکھنے والے خوب جانتے ہیں کیسے اپنے ہی لہو کی روشنائی سے لکھوایا جاتا ہے

Title: Mathnawi Of Jalalud'Din RumiAuthor: Reynold A

لیکن اُمید موجود ہے۔ اور واپسی کی ایک راہ ہمیشہ کھلی ہوتی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے ہیں د نیادی سفر پر گر پڑنے کی گنجائش کے ساتھ بھیجا جاتا ہے اسی طرح سے ہمیں اٹھ کھڑے ہونے کی صلاحیت بھی عطا ہوئی ہے۔ جیسے ہمارا لہو بہہ سکتا ہے اسی طرح سے ہم شفایاب بھی ہو سکتے ہیں۔ ہمیں سامنا کرنے کی الوہی صلاحیت کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ بچ جانے کے لیے حتی کہ طوفانوں میں نمو پانے کے لیے ۔ ہم میں سے ہر ایک کو اندھیرے سے پار دیکھنے کی خداداد صلاحیت ودیعت ہوئی ہے۔ جاڑے سے بچ نکلنے کی صلاحیت ۔ بار بار ٹوٹنے اور بار بار جڑنے کی صلاحیت کے حامل اور پھر ٹوٹے ہوے حصوں سے مزید خوبصورت ہو جانے والے۔ یہ کتاب انہی ٹوٹے ہوئے حصوں کو ۔ ہمارے خالی پن کو قدم بہ قدم دوبارہ جوڑنے کا رہنما کتا بچہ ہے۔

چہ خوش بودے اگر بودے زبانش در دہانِ من

Dastan Iman Faroshon Ki - Part 2-3 - داستان ایمان فروشوں کی حصہ دوم اور سوم adawat Pages: 452Pages: 511 Category: Novel

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products