Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD450.00 USD493.00

Pay in 4 interest-free payments of $112.50 Learn more

Guzara Naheen Hota - گزارا نہیں ہوتا deosai ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی نے

SKU: 35800319513
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2

Description

ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی نے اپنے تدریسی کیریئر کا آغاز 1971 میں کراچی یونیورسٹی سے کیا۔ وہ 1977 میں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) سے پی ایچ ڈی کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں صدر شعبہ بین الاقوامی امور اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادمیں بطور ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز خدمات سرانجام دیتے رہے۔ اُنہوں نے 1980 میں ادارہ رائے عامہ پاکستان کے قیام سے ملک میں رائے عامہ کی سائنس اور گیلپ سروے کی بنیاد ڈالی۔ آج کل وہ گیلپ پاکستان اور گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن کے اعزازی چیئرمین ہیں۔

’میری یادوں کے چنار‘ اور ’مٹّی کے صنم‘ کرشن چندر کے سوانحی ناول ہیں۔ ان میں مذکورہ واقعات، سانحات اور تاثّرات مبنی بر حقائق ہیں۔ گو یہ دونوں تصنیفات افسانوی رنگ لیے ہوئے ہیں۔ اس امر کی تصدیق کرشن چندر کے چھوٹے بھائی اوپندر ناتھ چوپڑہ نے راقم السطور سے ایک انٹرویو کے دوران بڑے واضح طور پر کی

یہ (میری یادوں کے چنار) کرشن چندر کی رُوح میں اترنے اور ان کے فن کی بلندی کو چھونے کے لیے ایک زینہ ہے۔ یادداشت اور افسانے کا حسین امتزاج ہے اور بےسبب عبارت آرائی سے پاک ہے۔‘‘

Pages: 1311

Pages: 320

Guzara Naheen Hota - گزارا نہیں ہوتا deosai ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی نےPages: 308 Category: Urdu adab , Mazah

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products