Nexus tarekh ki awaz Riaz Mohammad Khan
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2
Pay in 4 interest-free payments of $187.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2
Riaz Mohammad Khan
and policy-related issues that hinder the development and efficiency of the energy industry in Pakistan
زمانہ قدیم سے لے کر جدید دنیا تک کے ان ادوار کا تذکرہ جن میں روایتی نظریات و سوچ سے ہٹ کر بات کی گئی ۔ ان روشن نظریات اور انہیں پیش کرنے والوں کا تذکرہ جنہیں شاید اپنے زمانے میں پذیراٸ حاصل نہیں ہوٸ مگر بعد میں زمانے کو ان نظریات کی اہمیت کا احساس ہوا۔
ناطق کے لیے اب یہ حکم لگانا مشکل ہے کہ اُن کی اگلی منزل کہاں تک جائے گی کہ ہربار وہ پہلے سے زیادہ چونکاتے ہیں۔ اُن کے تمام کام میں تازگی ہے، روایت اور تاریخ کا شعور حیرت زدہ کرنے والا ہے۔ جس طرح اُن کا شعر اور پھر فکشن میں کام ہے۔ اِس سے پہلے ایسی روایت موجود نہیں ہے۔ وہ شاعر بھی ہیں، افسانہ نگار بھی ہیں اور ناولسٹ بھی۔ اُن کےفکشن میں پنجاب کی سرزمین میں غیرمعمولی دلچسپی اُن کے بیان میں غیرمعمولی مہارت کا ثبوت دیتی ہے۔ ناطق کی نثر سے مکالمہ اور بیانیہ کے نامانوس گوشوں پر اُن کی قدرت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ناطق کے فکشن کا قاری خود انسان اور فطرت کے پیچیدہ رشتوں، انسان اور انسان کے درمیان محبت اور آویزش کے نکات سے بہرہ اندوز ہوتا ہوا دیکھ سکتا ہے۔ علی اکبر ناطق سے اُردو ادب جتنی بھی توقعات اور اُمیدیں وابستہ کرے، نامناسب نہ ہو گا۔ اِن کا سفر بہت طویل ہے، راہیں کشادہ اور منفعت سے بھری ہوئی ہیں۔
History Of Lahore
Nexus tarekh ki awaz Riaz Mohammad KhanPages: 528 Category: English