Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD150.00 USD192.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Pakistani Moashra - پاکستانی معاشرہ ulta darukht یہ شاہد صدیقی کا سفر

SKU: 37610797000
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 20 - Aug 25

Description

یہ شاہد صدیقی کا سفر نامہ ہے جو داستان گوئی کا ہنر و فن بھی جانتا ہے اور اپنے دور کے حقائق پر گہری نظر و مطالعہ بھی رکھتا ہے۔ سفرنامہ لکھنے والا ہنرمند لکھاری ہو تو وہ سفرنامے کی تفصیل کو زندگی کے سفرنامے میں ڈھال دیتا ہے۔ پھر ایک عدد زندگی تنہا فرد کی زندگی نہیں ہوتی، کئی اور زندگیاں بھی اس کے ساتھ سفر میں ہوتی ہیں۔ ان کی زندگیوں کو اپنی زندگی کے ساتھ ہم سفر بنا کر ہم آہنگ کرنا ہی دراصل سفرنامہ لکھنے کا ہنر ہے۔ شاہد صدیقی نے ایک داستان گو کے انداز میں اپنا سفر یوں بیان کیا ہے کہ دیکھا بھالا منظر بھی ایک نئے رُخ سے نگاہ کے سامنے آ جاتا ہے۔ Van Gogh کی اصل پینٹنگز کی گیلری گھومتے ہوئے میں ذرا بھی جذباتی نہیں ہوئی، مگر شاہد صدیقی نے جس طرح Van Gogh کا باب لکھا ہے، میں ان پینٹنگز کو تصوّر کی آنکھ سے دوبارہ دیکھتے ہوئے جذباتی ہوگئی اور کچھ دیر اسی باب پر ٹھہری رہی۔ یہ ہوتی ہے سفرنامے کی گرفت

Pages: 816

جو تحریر لکھتے ہوئے میں سارا وقت آنسوؤں سے بھیگا رہا وہ The Kite Runner ہے۔ یا پھر 1970ء کی دہائی کے ہندوستان کے ایک ڈپٹی کمشنر کی بیوی کی کہانی جو آپ کا ایمان تازہ کر دے گی، جس نے اپنے خاوند کو کہا تھا کہ تم ہندوستان کی طاقتور ترین وزیراعظم اندرا گاندھی سے مت ڈرنا اور وہی کرنا جو انصاف کہتا ہے، چاہے وہ تم پر آسمان ہی کیوں نہ گرا دے۔ آپ یہ کہانی پڑھ کر حیران ہوں گے کہ کیا دُنیا میں ایسا بھی ہوتا ہے؟ یا پھر جنگِ عظیم دوم میں جرمنی میں جنم لینے والے ایک انسانی المیہ کی کہانی جب ایک خاتون گارڈ اس جرم کی عمر قید بھگتنے پر تیار ہوجاتی ہے جو اس نے نہیں کیا ہوتا لیکن وہ راز ججوں کو نہیں بتا سکتی جو اسے رہائی دلا سکتے تھے۔ اسے اپنی عزتِ نفس اور جیل میں سے ایک کا انتخاب کرنا تھا اور اس نے جیل کا انتخاب کیا۔

It also attempts to identify the particular issues that require reforms at the sectoral and micro level

From her upbringing in one of Pakistan's richest families

Pakistani Moashra - پاکستانی معاشرہ ulta darukht یہ شاہد صدیقی کا سفرPages: 88 Category: History, Pakistan

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products