Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD350.00 USD399.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Ik Khwab Ka Neela Phool Khily - اک خواب کا نیلا پھول کھلے ahmad shah abdali یہ کہانی اس عورت کی

SKU: 37981299281
4.6

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 2 - Sep 7

Description

یہ کہانی اس عورت کی بھی ہے جس نے سن ساٹھ کے ان چینیوں کو دیکھاتھا جو کراچی کی بلند و بالا عمارتوں کو دیکھ کر کہتے تھے کاش ہمارے پاس بھی کراچی جیسا ایک شہر ہوتا اور اب چین کی عظمت کو اپنی بوڑھی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے اور ہمیں دکھا رہی ہے؛ ان دو آنسوؤں کے ساتھ جو آنکھوں سے ٹپک کر گالوں پر پھسل رہے ہیں۔

and the enduring struggle between light and shadow

دی سیکنڈ سیکس شائع ہونے کے فوراً بعد ہی زبردست ردعمل سامنے آیا۔ سیمون دی بووا اپنی یاد داشت میں لکھتی ہے کہ 1949ء میں اِس کتاب نے ایک جنسی سکینڈل شروع کر دیا۔ ’’مجھے تسکین نہ پانے والی، ٹھنڈی، شہوانیت زدہ، لیزبیئن، سو مرتبہ حمل گرانے والی، حتیٰ کہ بن بیاہی ماں وغیرہ سب کچھ کہا گیا۔‘‘ ابتدائی امریکی ایڈیشنوں کے ٹائٹل پر ایک برہنہ عورت دکھائی گئی تھی۔ 1950ء اور 1960ء کی دہائیوں میں اگر کسی نوجوان خاتون کو دی سیکنڈ سیکس پڑھتے ہوئے دیکھ لیا جاتا تو اُسے بدچلن سمجھا جاتا۔

اسلام اور تقابل نظریات میں، انسانی تاریخ میں پیش کردہ مختلف انسانی اور مذہبی نظریات اور ان کے ارتقا پہ بحث کی گئی ہے۔ یونانی، مسلمان فلسفیوں کی سوچ اور نظریات پہ بات کی گئی ہے۔ اسی طرح باقی ابواب بھی اپنے عنوانات کی تشریح ہیں جو کہ پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایک ایسا ذہن جو مذہب اور جدید دور کی ترقی کو ساتھ لے کے چلنا چاہتا ہے اس کے لئے پروفیسر صاحب کی کتب میں دلچسپی کا کافی مواد موجود ہے۔

This is the second edition of the book

Ik Khwab Ka Neela Phool Khily - اک خواب کا نیلا پھول کھلے ahmad shah abdali یہ کہانی اس عورت کیPages: 240 Category: Short Stories 1) 2) 3) 4) 5) 6) 7)

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products