Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD1875.00 USD1912.00

Pay in 4 interest-free payments of $468.75 Learn more

Sharah Khasais e Ali (In Urdu) - شرح خصائص علیؓ Dil Da Deas By Samra Bukhari After a staggering transformation that

SKU: 42091815456
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

After a staggering transformation that he underwent in his own life

the team must outsmart the bumbling village policeman to expose a criminal who thought they'd gotten away with the perfect crime

"نصف صدی کے زخم" زمانۂ طالبِ علمی کی سیاسی سرگزشت ہے۔ پروفیسر خواجہ مسعود اور ان کے ہم نوا اساتذہ کرام کے فیضانِ تربیت سے گورڈن کالج اُس زمانے کی سب سے بڑی ترقی پسند درس گاہ تھی۔ راجہ انور طلبا سیاست سے ہوتے ہوئے قومی سیاست کے میدان میں آ نکلے۔ پیپلز پارٹی کی عوامی سیاست کو اپنایا۔ بھٹو شہید کے دورِ اقتدار کی راہداریوں کی سیر کی۔ ضیاء الحق کے دورِ آمریت میں قید و بند اور جلاوطنی کے عذاب سہے اور ثواب کمائے۔ ثواب یوں کہ اپنے وطن کی کال کوٹھری میں پابندِ سلاسل زندگی کی اذیتیں برداشت کرتے رہنے کی بجائے دیارِ غیر میں سیر و سیاحت کے تجربات و مشاہدات دل و دنیا کے لیے نعمتِ غیر مترقبہ ثابت ہوتے ہیں۔ راجہ انور کے لیے جبری جلاوطنی ایک عطیۂ خداوندی ثابت ہوئی۔ پاکستان کے نادان حکمرانوں نے اسے سزا سمجھا تھا مگر وہ عطا تھی۔ اس دوران دیارِغیر میں بھی ان کی سیاسی و جمہوری جدوجہد جاری رہی۔ مشاہدات و تجربات کو عالمی سطح کی وسعتِ نظری اور نئے تناظر میسر ہوئے۔ جی چاہتا ہے کہ ہم اس عطائے ربانی کی کہانی راجہ محمد انور کی زبانی بھی سنیں جو اس تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ ان کی تازہ تصنیف کی اشاعت پر میں تہ دل سے انھیں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ (پروفیسر فتح محمد ملک)

ایک جھلک

Translated By Yaqob Yawar

Sharah Khasais e Ali (In Urdu) - شرح خصائص علیؓ Dil Da Deas By Samra Bukhari After a staggering transformation thatPages: 1096 Category: Islam : : " " : " " : 1303 1404 1096 : ( ) (

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products