Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD475.00 USD503.00

Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more

Baqi Hay Shab e Fitna - باقی ہے شب فتنہ ik zamana khatam hoa hy “بمبئی آرمی کے بینڈ کی

SKU: 43653040188
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 31 - Sep 5

Description

“بمبئی آرمی کے بینڈ کی دُھنیں تیز ہوگئی تھیں۔ لفٹیننٹ جارج گریوس کے ساتھ ملڑی اور سول افسران اور بمبئی شہر کے مدعوین پنڈال میں پہنچ گئے تھے۔ بمبئی کے سمندر اور آسمان کی گواہی میں انسانی تقدیر سے ابھرنے والی اس تقریب میں ایک نیا خیال ابھر رہا تھا: “جنگ صرف ناٹک ہی میں لڑی جا سکتی ہے۔” ایک نئی تصویر چمک رہی تھی: “جنگ میں مرنے والا ہمیشہ کے لئے مر جاتا ہے لیکن ناٹک میں مرنے والا دوبارہ جی اُٹھتا ہے۔ وہ اپنے گھر لوٹ سکتا ہے۔ محبوبہ سے بارِدگر مل سکتا ہے۔ کبوتروں کو دانہ ڈال سکتا ہے۔ کشتی کو روغن کر سکتا ہے۔"

Balaghah means eloquence

مرشد مسعود قاضی، چکوال میں ڈاکٹر قاضی عبدالروف(مرحوم) کے گھر پیدا ہوئے۔ چکوال کے کالج سے بی اے، اور ایف سی کالج سے ماسٹرز کیا۔ اس کے بعد انگلینڈ لاء یونیورسٹی میں ایک سال پڑھا، پھر امریکا میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے انٹرنیشنل مارکیٹنگ میں ماسٹرز کرنے کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹنگ میں قدم رکھ دیا۔ تعلیم کے دوران ہی سنڈے بازاروں میں خواتین کے کپڑے فروخت کر کے ذاتی کاروبار شروع کر چکے تھے۔ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہو کر کاروبار پر مکمل توجہ دینے لگے۔ اس کے بعد امریکا سے کینیڈا، انگلینڈ، آسٹریلیا تک بزنس پھیلایا اور اپنی کمپنی کا ہیڈ آفس ہانگ کانگ میں بنایا۔ فیکٹری پولینڈ کے ساحلی شہر گڈانسک میں لگائی جہاں پروڈکٹس کی مینو فیکچرنگ اور اسمبلنگ کی جاتی۔ دنیا کے تمام ممالک میں ٹریڈ شو کرتے رہے۔ ہاؤس ہولڈ اشیاء بیچیں۔ پچیس سال کا عرصہ سفر بزنس میں گزارا۔ اس کے بعد فیملی کو ٹائم دینے کے لیے بفلو، نیو یارک میں مقیم ہو گئے اور ایک نئی سوچ کے ساتھ پاکستانی مٹی کے برتنوں سے “کلے ہانڈی ریسٹورینٹ” کے نام سے ایک ریسٹورینٹ بنایا۔ سال دو ہزار سترہ میں پاکستان کی طرف توجہ بڑھ گئی۔ ہر سال ایک سے دو مرتبہ پاکستان آتے ہیں اور پشاور سے تربت تک سفر کرتے ہیں۔ بیس سے پچیس یونیورسٹیوں میں جا کر لیکچر دینے کے بجائے، رضا کارانہ طور پر طلبہ کی براہ راست رہنمائی کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں، مختلف پاکستانی چیمبرز ، کاروباری حضرات اور نئے اینٹر پرینیورز کو بھی مشاورت و رہنمائی فراہم کرتے ہیں کہ وہ ای کامرس، پروڈکٹ ڈیویلپمنٹ اور سیلز/ مارکیٹنگ وغیرہ کے ذریعے پاکستان سے اپنی چیزوں کو کس طرح عالمی سطح پر ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ آج کل پاکستانی پھلوں کی ویلیوایڈیشن سے ان کی ایکسپورٹ پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ یورپی یونین کے ساتھ کنسلٹنٹ کے طورپر پروڈکٹ ڈیویلپمنٹ اور ایکسپورٹ پر بھی کام کر چکے ہیں جبکہ برٹش ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ساتھ بھی چار سال کام کر چکے ہیں۔

Five Get Into Trouble: The Famous Five (Book 8)

As of June 2018

Baqi Hay Shab e Fitna - باقی ہے شب فتنہ ik zamana khatam hoa hy “بمبئی آرمی کے بینڈ کیPages: 256 Category: Novels Urdu Translation of Prophet Song Translated By Imran Ul Haq Chohan

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products