Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD375.00 USD408.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Sheebani Khan - شیبانی خان Zinda Kitabain No. 14 ابنِ انشا میرا جگری دوست

SKU: 48949137519
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 20 - Aug 25

Description

ابنِ انشا میرا جگری دوست تھا، میرا پیارا بھائی اور مجھ پر جان چھڑکنے والا، اُس نے مجھے بڑی اپنائیت کے ساتھ خطوط لکھے اور ان خطوں میں اپنی شخصیت کو بارہا بے نقاب کیا، اپنی آرزوؤں اور تمناؤں کوعجیب عجیب پیرائے میں بیان کیا

خاموش گلیاں

The Promise of Piety shows how Tablighis constitute a distinct form of pious relationality in the ritual processes and everyday practices of dawat and how pious relationality serves as a basis for transforming domestic and public life

حسن منظر کے افسانے پڑھ کر سب سے پہلا خیال یہ آتا ہے کہ مدتوں بعد کسی افسانہ نگار نے سماجی زندگی کی حقیقی تصویرکشی بڑی جراَت کے ساتھ کی ہے۔ ان کے افسانوں نے نہ صرف اُردو افسانوی ادب میں معیاری تخلیقات کا اضافہ کیا ہے بلکہ مختصر افسانہ نگاری کا وہ اعتبار بھی بحال کیا ہے جو مصلحت کوشی اور منافقت کے ہاتھوں مجروح ہو چکا تھا۔ حسن منظر نے اپنے افسانوں میں جزیات نگاری کو بڑی کامیابی کے ساتھ استعمال کیا ہے، جس سے ان کی کہانیوں میںدلچسپی کا عنصر بھی اُبھرا ہے اور معنویت بھی پیدا ہوئی ہے۔ اپنے افسانوں میں انھوں نے نہ تو محض روایت پسندی سے کام لیا ہے اور نہ روایت شکنی کو اپنایا ہے کیونکہ ان کے پیش نظر سب سے اہم مقصد اپنے موضوعات کو ان کی تمام جزیات و تفصیلات کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پُراثر انداز میں اپنے قاری تک پہنچا کر اس کے شعور کی تشکیل کرنا ہے۔

a young American in the International Brigades attached to an antifascist guerilla unit in the mountains of Spain

Sheebani Khan - شیبانی خان Zinda Kitabain No. 14 ابنِ انشا میرا جگری دوستPages: 487 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products