Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN400.00 PLN437.00

Pay in 4 interest-free payments of $100.00 Learn more

German Urdu Reader With Pronunciation And Grammar & Dialogues - German Sikhain Inqalabi Lafazi By Lennon کرشن چندر نے اس ناول

SKU: 51243407081
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Description

کرشن چندر نے اس ناول میں طبقاتی کشمکش اور اقتصادی نابرابری سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کو دکھانے کی کوشش کی ہے-  بنیادی طور پر انھوں نے تین طرح کے عناصر کو پیش کیا ہے۔ ایک عنصر وہ ہے جو سرمایہ دارانہ ذہنیت کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ حرص و ہوس کا شکار استحصال پسند طبقہ ہے- دُوسرا عنصر ہندوستان کے عام لوگوں کی ذہنیت کا مظہر ہے۔ اس میں مختلف سماجی گروہوں کے لوگ شامل ہیں جیسے دھوبی، نائی، لوہار، شاعر، پنڈت، پہلوان وغیرہ۔ یہ محنت کش عوامی طبقہ ہے، جو ذات پات، چھوت چھات اور مذہب کا سختی سے پابند ہے او رجس کا استحصال سرمایہ دار طبقہ کرتا ہے-تیسرا عنصر وہ ہے جو ایک ایسی تنظیم کی ضرورت محسوس کرتا ہے جو اس ظلم کی چکّی کو روک سکے۔ اسے سیٹھوں، مہاجنوں اور دیگر سرمایہ داروں سے کوئی واسطہ نہیں۔ البتہ وہ دوسرے پسماندہ طبقوں سے پُرامید ہے کیونکہ یہاں اب بھی زندگی کی حرارت اور انسانی سچائیوں کو قبول کر لینے کی جرأت باقی ہے۔ تاج دین، اس کی بیوی او رپنڈت کی بیوی ایسے ہی آدرش کو پیش کرتے ہیں۔ یہ کہنا حقیقت سے بعید نہ ہو گا کہ کرشن چندر کے ناولوں میں ایسے جواہر ریزے ملتے ہیں جو اُردو ناول نگاری کا گراں قدر سرمایہ ہیں۔

there were also pious pilgrims and common traders

بعض کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو انسان جلد ختم کرنا نہیں چاہتا ہے کیوں کہ اسے ایک انجانا سا خوف ہوتا ہے کہ اگر یہ کتاب مکمل ہوگئی تو پھر میں کیا پڑھوں گا ۔آواز دوست ایک ایسی ہی کتاب ہے۔شروع سے ہی یہ کتاب آپ کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے اور یہ سحر بدستور آخر تک قائم رہتا ہے۔ ایک ادبی پارہ یا اردو کلاسیک تحریر کرنے کے لئے مصنف کے پاس وافر ذخیرہ الفاظ اور تاریخی و ادبی حوالے ہونے چاہیئے اور مصنف ان تمام خوبیوں میں طاق حیثیت رکھتے ہیں۔ کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کی چھاپ آپ کے ذہہن پر رہ جاتی ہے اور آپ نہ چاہتے ہوئےبھی کتاب میں پیش کئے گئے نظریات کو اپنی سوچ کا حصہ بنا لیتے ہیں۔ آواز دوست بھی ایسی ہی ایک کتاب ہے۔مصنف نے اس کتاب کا دیباچہ یوں لکھا ہے۔"اس کتاب میں صرف دو مضمون ہیں۔ ایک طویل مختصر اور دوسرا طویل تر۔ ان مضامین میں فکر اور خون کا رشتہ ہے۔ فکر سے مراد فکر فردا ہے اور خون سے مراد خون تمناء۔کتاب کا پہلا مضمون مینار پاکستان کے بارے میں ہے۔ مصنف مینار کی تعمیراتی کمیٹی کے رکن ہیں اور وہ مینار کی بنیادوں سے لے کر بالائی منزل تک کا سفر طے کرتے ہیں اور اس مختصر سفر میں اپنے خیالات اور چشم بینا کا طویل اور جامع سفر پیش کرتے ہیں۔ کبھی مصنف مصر کے احرام میں محو ہیں تو کبھی روم و فرانس کے بلند قامت میناروں پر غور و خوض کرتے ہیں۔ غرض مصنف کے ساتھ ساتھ آپ بھی تاریخ و سیاست کے سفر پر نکل پڑتے ہیں ۔دوسرا مضمون قحط الرجال کے بارے میں ہے۔ "" قحط میں موت ارزاں  ہوتی ہے اور قحط الرجال میں زندگی۔"" اس مضمون میں مصنف کافی دل گریفتہ نظر آتے ہیں اور ماضی کی کچھ عظیم شخصیات کے بارے میں بتاتے ہیں اور افسوس کرتے ہیں کہ ہم نے ان کی قدر نہ کی اور نہ ہی ان کے نقش قدم پر چلے۔ بات ایک آٹوگراف البم سے شروع ہوتی ہے جس میں کچھ عظیم شخصیات کے دستخط درج ہیں۔ اس کتاب میں اگر مسلم لیگ کے قائداعظم کے تدبر کا ذکر ہے تو کانگریس کی سروجنی  نائیڈو کی حق گوئی کے قصے بھی ہیں۔ اگر ای ایم فاسٹر کے ناول کی تعریف ہے تو ٹائن بی جیسے مورخ کی تحسین بھی ہے۔ اگر حسرت موہانی کی حق گوئی کے واقعات ہیں تو مولانا ظفر علی خاں کی انگریز کے خلاف بغاوت کے قصیدے بھی ہیں۔ اگر راجا آف محمود آباد کی فراست کا ذکر ہے تو نواب بہادر یار جنگ جیسے عاشق رسول مقرر کی باتیں بھی ہیں۔ اگر اس کتاب کو اردو کی شاہکار کتاب کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔

this is an honest

مصنف | ویل ڈیورانٹ |

German Urdu Reader With Pronunciation And Grammar & Dialogues - German Sikhain Inqalabi Lafazi By Lennon کرشن چندر نے اس ناولPages: 303 Category: Education

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products