Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR1050.00 EUR1095.00

Pay in 4 interest-free payments of $262.50 Learn more

Falsfa Maghrib Ki Tareekh - فلسفہ مغرب کی تاریخ books of fardrik natshy یہ 1992ء کا ذکر ہے۔

SKU: 54385279427
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3

Description

یہ 1992ء کا ذکر ہے۔ میں تا ہنوز جرمنی میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہا تھا۔ ایک شام میں اپنے انکم ٹیکس ایڈوائزر مسٹر ہاپٹ مان (Herr Hauptmann) کے دفتر میں گیا۔ میں نے اُنھیں ضروری کاغذات دیے اور جب پلٹنے لگا تو اُنھوں نے کہا، ”اگر آپ کے پاس وقت ہے تو چائے کا ایک کپ پی لیجیے۔ آپ میرے آخری مؤکل تھے، میں اب فارغ ہوں۔ اگر آپ چاہیں تو تھوڑی بہت گپ شپ لگا لیتے ہیں۔“

haphazard constitutional integration

تہذیب الحسن کے بارے میں اکثر دانش وروں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی عمر سے آگے سفر کر رہے ہیں۔ میں اس بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔ اس نوخیز قلم کار میں بہت سی خوبیاں موجود ہیں۔ اللہ بزرگ و برتر نظر بد سے بچائے۔ تہذیب الحسن کی یہ کتاب سوانحی و تاریخی تحقیق کی ایک عمدہ مثال ہے جس میں وزیر محمد صادق صاحب کی حیات و خدمات کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کی ابتدائی سیاسی تاریخ اور دیگر اہم واقعات کو بھی قلم بند کیا گیا ہے۔

historians generalized their participation to that of the entire population of the province

کتاب کا ترجمہ سلیس کیا گیا ہے اور ہر مشکل عربی لفظ کے مقابل اردو لفظ لانے کی کوشش کی گئی ہے الاّ یہ کہ وہ شیخ اکبر کی اصطلاح ہو۔ لفظ بلفظ ترجمے سے اجتناب کیا گیا ہے، لیکن بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر کماحقہ ترجمہ کرنا ممکن نہیں۔ عربی متن پیش کرنے کا بنیادی مقصد بھی یہی ہے کہ کلام سے دلیل پکڑنے کی غرض سے اصل عربی سے رجوع کیا جائے اور ترجمے کو صرف فہم کا ایک ذریعہ سمجھا جائے، بلکہ جو حضرات عربی پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہوں انہیں عربی متن ہی پڑھنا چاہیے۔

Falsfa Maghrib Ki Tareekh - فلسفہ مغرب کی تاریخ books of fardrik natshy یہ 1992ء کا ذکر ہے۔Pages: 740 Category: Philosophy, Falsfa " "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products