Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN350.00 PLN391.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Zindaghi Aur Moat - زندگی اور موت Alama Iqbal Books and in the federal government

SKU: 54522787228
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19

Description

and in the federal government

ریاض الصالحین حدیث کی ایک مشہور زمانہ کتاب ہے -  ریاض الصالحینامام ابو زکریا یحیی بن شرف النووی ؒ کی عظیم الشان تالیف ہے۔ اس میں عام آدمی کو درپیش تمام مسائل کا حل قران کریم کی آیات اور منتخب صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ اردو ترجمہ نہایت آسان، دلکش اور عام فہم ہے۔ ہر حدیث کا ٹھیک ٹھیک مفہوم اُجاگر کرنے کے لیے اس کی جامع شرح بھی لکھی گئی ہے۔ اس عظیم کتاب کے زیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے، تخریج و تحقیق اور راویوں کے مختصر حالاتِ زندگی بھی درج ہیں۔ جس سے کتاب کی افادیت میں بدرجہ اضافہ ہوگیا ہے۔ علمائے کرام، خطیبوں اور واعظوں کے ساتھ ساتھ عام قارئین کرام اس کی بدولت زندگی کے ہر قدم پر رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔-

Andrew Lo cuts through this debate with a new framework

Tricia happens upon a secret room

معروف صحافی و اینکر حامد میر صاحب کی نئی تصنیف "رودادِ ستم" شائع ہو چکی ہے۔ اس کتاب کا سرورق غزہ کی سرزمین کی تصویر کشی کرتا ہے۔ جب کہ کتاب میں قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی فلسطین سے متعلق پالیسیوں اور موقف کا تحقیقی و تاریخی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اسی تناظر میں کشمیر اور فلسطین کے بارے میں پاکستانی حکمرانوں کے طرزِ عمل کا سنجیدہ اور بے لاگ محاسبہ بھی اس کا حصہ ہے۔یہ تصنیف محض تاریخ اور خارجہ پالیسی تک محدود نہیں رہتی، بلکہ پاکستان میں جمہوریت، آزادیٔ صحافت اور انسانی حقوق پر مرتب ہونے والے اثرات کو بھی گہرائی سے زیرِ بحث لاتی ہے۔ لاپتہ افراد کا مسئلہ، اور ایمان مزاری سے متعلق مصنف کی بصیرت افروز تحریر اس کتاب کو معاصر سیاسی و سماجی مباحث سے مزید مربوط کرتی ہے۔"رودادِ ستم" بیک وقت تحقیق، تجزیہ اور مشاہدے کا آئینہ ہے، جو ہر اس قاری کے لیے لائقِ مطالعہ ہے جو تاریخ، سیاست اور انسانی آزادیوں کے باہمی تعلق کو سمجھنا چاہتا ہے۔

Zindaghi Aur Moat - زندگی اور موت Alama Iqbal Books and in the federal governmentPages: 174 Category: Islam

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products