Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR2150.00 EUR2197.00

Pay in 4 interest-free payments of $537.50 Learn more

Majmua Shafiq ur Rehman Kirnain Books of Kishwar Nahed سندھ کا جاگیردار خاندان ہے

SKU: 56499613478
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1

Description

سندھ کا جاگیردار خاندان ہے جہاں کسانوں اور ہاریوں کو زرعی غلام سمجھا جاتا ہے اور جہاں جاگیرداری محض تاریخ کی کتابوں تک محدودنہیں۔ سندھی وڈیرہ ایشیا کا انتہائی سفاک اور ظالم جاگیردار ہے۔ اس کی اپنی دنیاہوتی ہے جس میں رہنے والوں کی زندگیاں اس کے رحم و کرم پر ہوتی ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو اسی دنیا میں پیدا ہوئے۔ تاہم تقسیم سے پہلے ان کا زیادہ تر وقت بمبئی میں گزرا۔ انھوں نے آکسفرڈ اور ہارورڈ میں تعلیم حاصل کی اور بیرسٹر بن گئے۔ وہ اپنی زندگی کے تیس کے عشرے میں تھے کہ پاکستان کے پہلے فوجی آمر نے ان میں موجود ذہین اور چالاک فرد کو پہچان لیا۔ 1956ء میںاس نے انھیں مرکزی کابینہ میں لے لیا۔ ترقی کے زینے پرقدم رکھنے کے بعد انھوںنے کبھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔1965ء میں وہ پاکستان کے وزیرِ خارجہ تھے۔ 1966ء میں ایوب خان نے انھیں برطرف کردیا جو اَب خود کوترقی دے کرفیلڈ مارشل بن چکا تھا۔ بھٹو نے برطرفی کے بعد اپنی سیاسی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی تشکیل دی۔ جب پاکستان کے طلبا ایوب آمریت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے تو مغربی پاکستان میں بھٹو اِن کے لیڈر بن گئے۔ انھیں مختصر سے عرصہ کے لیے قید بھی کیا گیا۔ عوامی مقبولیت نے انھیں کہیں سے کہیں پہنچا دیا۔عوام سے ان کا تعلق اور ربط وسیع تر ہو گیا۔ انھوں نے عوام سے روٹی کپڑا اور مکان کا وعدہ کیا۔ انھوں نے دھمکی دی کہ امرا کے محل چھین کر انھیں غریبوں کے لیے ہسپتالوں میںتبدیل کر دیا جائے گا۔ ایک ایسا عوامی جوش و خروش ملک میں پھیل گیا جو پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا تھا۔ جب طالب علموں اور محنت کشوں کی شورش نے بالآخر ایوب حکومت کا تختہ اُلٹ دیا تو انتخاب منعقد ہوئے جس میں بھٹو کی پارٹی نے مغربی پاکستان میں اکثریت حاصل کر لی۔ پنجاب جیسے اہم صوبے میں تمام بڑے بڑے جاگیرداروں کو شکست ہو گئی۔ عوام کی توقعات بہت بلند تھیں۔ لوگ اب اپنے خوابوں کی تعبیر پانے کے منتظر تھے۔ ایوب کابینہ سے برطرفی کے بعد بھٹوجب عوامی رابطہ مہم پر نکلے تو راجہ انور کی ان سے ملاقات ہوئی۔ راجہ انور راولپنڈی کا ایک سرگرم طالب علم رہنما تھا۔ وہ بھٹو کے عوامی انداز سے بہت متاثر ہوا۔ راجہ انوربھی لاکھوں پاکستانیوں کی طرح سمجھتا تھا کہ یہ عالی نسب سیاستدان ہی سماجی انقلاب لائے گا۔ 1968-69ء میں ایک ہیجان نے پورے ملک کو اپنی گرفت میں لے رکھا تھا۔ اسے کوئی بھی مثبت سمت دی جا سکتی تھی لیکن امید کے یہ دن مشرقی پاکستان کے بنگالیوں کے خون میں بہہ گئے۔ 1971ء میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد بھٹو مغربی پاکستان

ایک نئی نظر سے تقسیم کے دُکھ کو بیان کیا گیا ہے

میں ہمیشہ یہ بات کرتی رہی ہوں کہ بچّہ جب چھوٹا ہو تو والدین اسے رات کو کہانی سنائیں۔ جب پڑھنے کے قابل ہو تو کہانی کی کتاب ہاتھ میں تھما دیں۔ پھر کتاب اس کے ہاتھ سے نہیں چھوٹے گی، نہ یہ کہانیاں پڑھنے کی عادت ختم ہو گی۔ میرے ساتھ ایسا ہی ہوا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے، سفر میں وقت گزارنے کے لیے مجھے کہانی کا ساتھ چاہیے۔ سو ڈھونڈ ڈھونڈ کر اُردو اور انگریزی میں جتنی کہانیاں میسّر آئیں، پڑھ ڈالیں۔ دنیا کی بہترین کہانیوں کے انگریزی تراجم کی پینگوئن سیریز تلاش کرتی پھرتی تھی۔ اس مشقّت سے مجھے سب رنگ نے بچایا، جب اس میں دنیا کی بہترین کہانیوں کا انتخاب شائع ہونے لگا۔

Pages: 392

اگر قابلِ مطالعہ ہونے کے لیے صاحبِ مطالعہ ہونا اوّلین شرط ہے تو عامر ہاشم خاکوانی صاحب نے اس شرط کا پاس ایمان کے درجے میں کیا ہے۔ کتابوں سے اس قدر ٹوٹ کر اور بےلوث محبت کرنے والا شخص میں نے اور نہیں دیکھا۔ بے لوث اس لیے کہ وہ کتابوں کا مطالعہ اس لیے نہیں کرتے کہ انھیں کالم لکھنے کے لیے مواد چاہیے، بلکہ وہ چیزوں کی گہرائی، حالات و واقعات کے محرکات، تاریخ، فنونِ لطیفہ اور فکشن کے متعلق زیادہ سے زیادہ جاننے کی اَن مٹ پیاس رکھتے ہیں۔ پھر جب وہ اس علم کو اپنی شستہ نثر سے آراستہ کر کے قاری کے لیے پیش کرتے ہیں تو ہر پڑھنے والے کو لگتا ہے گویا یہ تو خاص اسی کے لیے لکھا گیا ہے۔ کبھی سیاست تو کبھی کھیل۔ کہیں اصلاحِ ذات کے طریق ہائے کی معلومات تو کہیں ناول اور فلم کی بات۔ موضوعات کے تنوع اور ان پر معروضی رائے نے بلاشبہ ایک عالم کو خاکوانی صاحب کا گرویدہ کر رکھا ہے۔

Majmua Shafiq ur Rehman Kirnain Books of Kishwar Nahed سندھ کا جاگیردار خاندان ہےPages: 631 Category: Humour

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products