Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD750.00 USD791.00

Pay in 4 interest-free payments of $187.50 Learn more

Seerat Nabvi Main Insani Nafsiat Ki Riyat - سیرت نبویﷺ میں انسانی نفسیات کی رعایت - عصری تناظر میں اطلاقی مطالعہ Books of Ibn e Safi And the "Maze" is where

SKU: 5713746237
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Description

And the "Maze" is where you look for what you want — the organisation you work in or the family or community you live in

As they face internal and external challenges

Dogs disappear

طاہرہ کاظمی اپنے کٹیلے کالموں کے لیے مشہور ہیں جن میں معاشرے میں مردوں کی بالادستی اور عورتوں کی فرومائیگی کو اس نشترانہ مہارت سے بیان کیا گیا ہے کہ بہت سے پڑھنے والوں کو آگ لگ جاتی ہے۔ سماج میں مردوں اور عورتوں کے درمیان جو، کبھی خفیہ کبھی برملا، رزم آرائی جاری رہتی ہے اسے وہ اپنے بےباک قلم سے چاک کرتی رہتی ہیں۔ ان کا فکشن ان بنیادی موضوعات سے دور تو نہیں ہٹتا لیکن اُس میں کالموں سے زیادہ پائیداری ہے۔ ’’ناگہانی تا ناگہانی‘‘ نامی ناولٹ میں، جسے اُردو میں لکھے ہوئے اچھے ناولٹوں میں شمار کیا جاسکتا ہے، کووڈ کے دنوں میں ایک امریکی ایئرپورٹ پر برپا اضطراب، جھنجلاہٹ، بےبسی اور انسانی فطرت میں رچی بسی ہوس کا جس طرح احاطہ کیا گیا ہے، وہ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ جو افسانے مجموعے میں شامل ہیں وہ بھی متاثر کرتے ہیں۔ ان میں جاری و ساری طیش، ہمدردی، محرومی اور حیرت دل کو کہیں نہ کہیں چھو لیتی ہے۔ یہ فکشن متاثر کن ہے، بشرطے کہ اسے پڑھتے وقت ظن کو اپنے اوپر غالب نہ آنے دیا جائے۔

شہرہ آفاق فلم "شعلے" میں امام صاحب کا لافانی کردار نبھانے والے

Seerat Nabvi Main Insani Nafsiat Ki Riyat - سیرت نبویﷺ میں انسانی نفسیات کی رعایت - عصری تناظر میں اطلاقی مطالعہ Books of Ibn e Safi And the "Maze" is wherePages: 304 Category: Islam, Psychology

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products