Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN750.00 PLN772.00

Pay in 4 interest-free payments of $187.50 Learn more

Ratty Ka Taleemi Nizam - رٹے کا تعلیمی نظام lohe izhar محمد حسن معراج

SKU: 59500214447
4.6

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

محمد حسن معراج

and leadership during the formative years of the Islamic community

شاید ہی کسی اور شخص کے متعلق اتنا کچھ لکھا گیا ہو جتنا کہ محمد علی کے بارے میں۔ بلاشبہ وہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ چاہا جانے والا سپورٹس مین تھا۔ اپنے دورِ عروج میں وہ دنیا کا سب سے مشہور شخص تھا۔ اِس کے باوجود اُسے سب سے زیادہ جاننے والے شخص، یعنی اس کے اکلوتے بھائی اور قریب ترین دوست رحمان علی کی آواز تاحال ہم تک نہیں پہنچی تھی۔ کوئی بھی اور شخص رحمان علی سے بڑھ کر محمد علی کے قریب نہیں تھا۔ کیسیئس اور رُڈولف آرنیٹ کلے کے ہاں جنم لینے والے دونوں بھائیوں نے اکٹھے پرورش پائی، ساتھ رہے، مل کر ٹریننگ کی، سفر کیے اور گلی محلوں سے لے کر رِنگ تک ہر جگہ اکٹھے لڑے۔ ہمہ وقت اپنے بھائی کی صحبت میں رہنے والے رحمان علی نے اُس کے بہترین اور بدترین پہلوؤں کو دیکھا: مذاق کرنے میں بے رحم اور حاسد بڑا بھائی، بے باک وکیل، شوہر اور باپ۔ اِس کتاب میں وہ معروف کہانیوں کے بارے میں اندر کی بات بتاتا ہے، اور ایسی کہانیاں بھی جو ہم نے پہلے کبھی نہیں سنیں۔ وہ ایک فخر مند، اپنے مؤقف پر ڈٹ جانے والے مگر اکثر زیادتیوں کا نشانہ بننے والے آدمی کی رنگارنگ اور بہت عمیق تصویر پیش کرتا ہے۔ اِس غیر معمولی اور بے لاگ یادداشت میں رحمان ایک کہیں زیادہ ہمہ جہت اور ذاتی کہانی بیان کرتا ہے جو عظیم محمد علی کے متعلق کسی بھی اور کتاب سے بڑھ کر ہے – یعنی دو بھائیوں کی کہانی جو پیدائش سے لے کر آخر دم تک ساتھ ساتھ رہے۔ یہ کتاب بیسویں صدی کی ایک نہایت مشہور اور مثالی شخصیت کو ایک اہم ترین تناظر میں پیش کرتی ہے۔

you'll never think of good girls the same way again

2) When You Will Be Called Upon

Ratty Ka Taleemi Nizam - رٹے کا تعلیمی نظام lohe izhar محمد حسن معراجPages: 294 Category: Education SLOs stereotype

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products