Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD700.00 USD741.00

Pay in 4 interest-free payments of $175.00 Learn more

Istalah Saazi - اصطلاح سازی - تاریخ ، مسائل ، مباحث books by Amir Siddique (ڈاکٹر انوار احمد)

SKU: 5971629845
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 25 - Aug 30

Description

(ڈاکٹر انوار احمد)

He earned his DPhil from Oxford University

ورنہ دُنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں‘ ایسے ہی کاکول کی روداد بھی کوئی نئی بات نہیں، یہ سہیل پرواز کا اندازِ بیاں ہے جس نے یہ بات بدل دی ہے۔ ’’اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے‘‘ پڑھتے ہوئے زندگی میں پہلی بار بہت جی چاہا کہ کاش ہم بھی کاکول کے ہنگامہ خیز تجربے میں سے گزرے ہوتے۔ ویسے ہم تو گزر ہی گئے ہوتے لیکن اگر ہم یہ روداد لکھتے تو ایسا نہ لکھ سکتے جیسا سہیل نے لکھا۔ ہم تو فوراً اباؤٹ ٹرن ہوجاتے لیکن سہیل نے اباؤٹ ٹرن کرنے میں قطعاً پُھرتی نہیں دکھائی بلکہ اس کوئیک مارچ کو ربع صدی تک کھینچ کر لے گئے اور کاکول کی داستان کو آگے بڑھاتے ہوئے ملازمت کا احوال بھی شگفتہ انداز میں بیان کیا ہے۔ کاکول کے کالے گراؤنڈ کی مارچ انھوں نے پلٹن کے میدان میں بھی جاری رکھی، جہاں دیگر افسر اور جوان ان کے ہم رکاب ہیں۔ سہیل نے یہ سمجھانے کی جسارت بھی کی کہ خاکی وردی پہن کر کسی بھی نوجوان کے لیے احساسات و جذبات شجرِ ممنوعہ نہیں ہو جاتے۔ اس کے سینے میں بھی وہی دل دھڑکتا ہے جو کسی نوجوان ڈاکٹر، انجینئر، وکیل، بینکر یا کسی اور پیشے سے منسلک شخص کے سینے میں دھڑکتا ہے۔ آپ بھی یہ حقیقت ذہن میں رکھ کر ’’اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے‘‘ کا مطالعہ کیجیے، یقیناً لطف اٹھائیں گے۔

Pages: 120

’آج کا لاہور اُسی ایک شخص کی ناقابل یقین کوششوں سے وجود میں آیا۔‘

Istalah Saazi - اصطلاح سازی - تاریخ ، مسائل ، مباحث books by Amir Siddique (ڈاکٹر انوار احمد)Pages: 272 Category: Urdu Adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products