Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD375.00 USD399.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Rasail Min Al Sahabah - رسائل من الصحابہ - حیات صحابہ کے اسباق Naughty Amelia Jane by Enid Blyton مختار پارس شاہ بیوروکریٹ ہونے

SKU: 60957129464
4.9

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3

Description

مختار پارس شاہ بیوروکریٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ، وسیع المطالعہ ادیب بھی ہیں۔ عالمی ادب ، ان کے مطالعے کا خصوصی میدان ہے۔ اس مطالعے کا ثمر ہے کہ انھوں نے ممتاز انگریزی ناول نگار ٹامس ہارڈی کے ناول The Return of the Native کا ترجمہ ” زمیں زاد کی واپسی “ کے عنوان سے کیا ہے۔ ٹامس ہارڈی ، وکٹورین عہد کے سب سے معتبر ناول نگار ہیں۔ انھوں نے اپنے ناولوں کے لیے، جنوب مغربی انگلستان کے ایک دیہی علاقے کو اپنا افسانوی خطہ بنایا ، جسے ویسیکس کا نام دیا۔ انھوں نے حقیقی اور افسانوی فطرت کا ایک امتزاج تخلیق کیا۔ ” زمیں زاد کی واپسی “ کی کہانی بھی اسی تخیلی خطے میں رونما ہوتی ہے، جہاں کہانی کا زمین زاد ( نیٹو) کلیم یو برائیٹ ، پیرس میں ہیروں کے ایک کامیاب تاجر کی زندگی ترک کر کے، سکول کے استاد کے طور پر نئی زندگی شروع کرنے آتا ہے۔ ہارڈی کے اکثر ناولوں میں ، تقدیر ، ان کے کرداروں کو المیوں سے دوچار کرتی ہے۔ تاہم وہ تقدیر کے پہلو بہ پہلو، وکٹوریائی معاشرے پر تنقید بھی کرتے ہیں ۔ آج جب کہ دنیا ماحولیاتی بربادی سے دوچار ہے، ٹامس ہارڈی کے ناولوں کا مطالعہ ، ہمیں فطرت سے متعلق ایک نئی بصیرت مہیا کر سکتا ہے۔ ٹامس ہارڈی کے ناولوں کا ترجمہ آسان نہیں ہے۔ انیسویں صدی کے انگلستانی فکشن نگاروں کی زبان، آج کی انگریزی سے کافی مختلف ہے، نیز کرداروں اور مقامات کے نام بھی خاصے اجنبی ہیں۔ مختار پارس نے شاید اسی لیے ، یہ ناول ترجمہ کرتے ہوئے، اس کے کرداروں اور مقامات کے نام بدل کر مقامی بنادیے ہیں۔ تاہم باقی پورے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ انھیں انگریزی اور اردو دونوں پر ماہرانہ اور تخلیقی دست رس حاصل ہے۔ ان کا یہ خیال ہے کہ چوں کہ ترجمہ اردو قارئین کے لیے کیا جا رہا ہے، اس لیے، اس کی فضا اردو قاری کے لیے مانوس ہونی چاہیے۔ اس ترجمے کی مانوسیت اور روانی قاری کو متاثر کرتی ہے۔ مجھے امید ہے کہ قارئین ، مختار پارس کے اس ترجمے کو نہ صرف سراہیں گے ، بلکہ میں توقع رکھتا ہوں کہ مختار پارس ترجمہ و تصنیف کا یہ لائق رشک عمل جاری رکھیں گے۔

we’re responsible for consuming

" or "preferably unheard

One of the most remarkable characters in literature

تنگ دستی اگر نہ ہو سالک

Rasail Min Al Sahabah - رسائل من الصحابہ - حیات صحابہ کے اسباق Naughty Amelia Jane by Enid Blyton مختار پارس شاہ بیوروکریٹ ہونےPages: 320 Category: Islam ! ! !

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products