Tamaseel - تماثیل hazro rasty سیاہ دل حبیب، سفید رُو
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1
Pay in 4 interest-free payments of $112.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1
سیاہ دل حبیب، سفید رُو رقیب
فاصلہ قدموں میں نہیں ذہن میں ہوتا ہے۔ یہ محض ایک حجاب کا نام ہے، اٹھ گیا تو ساری مسافت فوراً کٹ جاتی ہے۔ مسافر جب پہلی باراس وادی میں داخل ہوا تو اسے سفر میں پورے دو دن لگے تھے اور دو جگہ رُک کر داخلہ کا اجازت نامہ دکھانا پڑا تھا۔ یہ وادیٔ سوات ہے۔ اُن دِنوں گمنام اور بہت خوبصورت تھی۔ آج مشہور اور پامال ہے۔ شہرت کتنی نقصان دہ ہوتی ہے کہ جس خوبی کی وجہ سے حاصل ہو اُسی کے زوال کا باعث بن جاتی ہے۔ (ص:23)
Pages: 638
a policy instructor in various countries
and though the final story is incomplete
Tamaseel - تماثیل hazro rasty سیاہ دل حبیب، سفید رُوPages: 520 Category: Drama
US$ 180.71
US$ 12.70
US$ 33.68
US$ 66.36