Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD350.00 USD398.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Akhnatan - اخناتن Dastan Iman Faroshon Ki - (Complete Set) By Inayatullah Altamash whose entrepreneurial money-making schemes are

SKU: 64114317421
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Description

whose entrepreneurial money-making schemes are failing as his family is falling apart: His older brother

ابراہیم جلیس، احمد راہی اور قدرت اللہ شہاب پر لکھے خاکے محبت اور دوستی کی لازوال کہانی لگتے ہیں۔ احمد ندیم قاسمی پسندیدہ شاعر یا کہانی کار تھے یا نہیں یہ نہیں کہا جا سکتا لیکن اے حمید انکی شخصیت سے کس قدر متاثر تھے اسکا اندازہ ضرور لگایا جا سکتا ہے۔

He writes regularly for The News

she had become friends with the charming

’’ امریکیوں نےپاکستا ن پر کبھی اعتبار نہیں کیا ۔ ہم امریکی پاکستان کو جتنا پیسہ دیتے ہیں ، وہ امریکیوں سے اتنی ہی نفرت کرتے ہیں،لیکن اس کے باوجود امریکہ پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتا۔پاکستان سے ایگزٹ نہ کرنے اور تعلقات رکھنے کی تین بڑی وجوہات ہیں۔پہلی وجہ پاکستان کا جوہری اور میزائل پروگرام ہے جس پر نظر رکھنا ضروری ہے اور اِس کیلئے امریکہ کو پاکستان کے ساتھ تعلق رکھنا پڑے گا۔دوسری وجہ پاکستان کا چین کی سول و ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ لہذا چین پر نظر رکھنے کیلئے بھی پاکستان سے تعلق رکھنا انتہائی ضرور ہے۔تیسری وجہ پاکستان کی فوج ہے جو اتنی بڑی ہے کہ وہ نہ صرف ریجن بلکہ پوری دنیا کو غیر مستحکم کرسکتی ہے۔لہذا یہ ضروری ہے کہ پاکستان کے ساتھ انگیج رہیں اور اُس پر نظر رکھیں۔ ‘‘ ڈینیل مارکی کے مطابق:’’ امریکہ نے72 سال پہلے ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ پاکستان کو ترقی یافتہ ملک نہیںبننے دینا۔ ہم پاکستان کودنیا ئےاسلام کو لیڈ کرنے کی اجازت بھی نہیں دے سکتے۔ہم نے پاکستان کو کنٹرول کرنے کیلئے کچھ طریقے اپنائے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ پاکستان کو اتنا غیر مستحکم رکھو کہ اُسےہم سنبھال سکیں۔اسی لئے ہم نے پاکستان کو 72 سالوں سے ایک غیر مستحکم ملک کے طور پرر کھا ہوا ہے۔ہم(امریکی) پاکستانی لیڈرز کو خریدتے ہیں جن میں سیاستدان ،سول و ملٹری بیورکریسی، صحافی اور میڈیا ہائوسز بھی شامل ہیں۔پاکستان لیڈرز اپنے آپ کو بہت تھوڑی قیمت پر بیچ دیتے ہیں۔اتنی تھوڑی قیمت کہ انہیں امریکہ جانے کا ویزہ مل جائےیا اُن کی اولاد کو امریکی سکالر شپ مل جائے تو وہ اس چھوٹی سی قیمت کے عوض پاکستانی مفادات کو بیچنے کیلئے تیار ہو جاتے ہیں۔صرف ایک گرین کارڈ حاصل کرنے کیلئے یہ پورے پاکستان کے امن کو کوڑیوں کے بھائو بیچ دیتے ہیں۔اس طرح ہمارا کام آسان ہو جاتا ہے۔‘‘

Akhnatan - اخناتن Dastan Iman Faroshon Ki - (Complete Set) By Inayatullah Altamash whose entrepreneurial money-making schemes arePages: 172 Category: Novels :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products