Hirz e Jaan - حرز جاں books on meraj ul nabi برقعے
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1
Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1
برقعے
This is the kind of verbal adventure the book promises
The book also covers other key issues in South Asian security
"میں نے اِسے شہر المریہ میں رمضان المبارک سن 595 ھ کے گیارہ ایام میں تالیف کیا۔ یہ (کتاب) شیخ سے بے نیاز کرتی ہے بلکہ شیخ کو اس کی ضرورت ہے، بے شک شیوخ میں عالی بھی ہیں اور اعلی بھی، اور یہ کتاب اس اعلی مقام پر ہے کہ جس پر کوئی شیخ ہو سکتا ہے، کہ (ہماری) شریعت میں اِس سے آگے کوئی مقام نہیں، جس کا ہمیں مکلف کیا گیا۔سو یہ (کتاب) جس کے ہاتھ لگے تو اُسے چاہیے کہ اِس پر توفیق الہی سے اعتماد کرے؛ کیونکہ اِس کا فائدہ عظیم ہے۔ اور میں تجھے اس کی منزلت کی پہچان اسی لیے کروا رہا ہوں کیونکہ میں نے حق تعالی کو خواب میں دو مرتبہ دیکھا، اور وہ مجھے کہہ رہا تھا: “میرے بندوں کو نصیحت کر۔” یہ وہ سب سے بڑی نصیحت ہے جو میں نے تجھے کی، اللہ ہی توفیق دینے والا ہے اور اسی کے ہاتھ ہدایت ہے، ہمارے ہاتھ تو کچھ نہیں۔
He was the Iqbal Distinguished Professor at the University of Heidelberg
Hirz e Jaan - حرز جاں books on meraj ul nabi برقعےPages: 208 Category: Novels