Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD1050.00 USD1096.00

Pay in 4 interest-free payments of $262.50 Learn more

Bichhray Lumhay - بچھڑے لمحے jokalian Pages: 320

SKU: 67849897233
4.0

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

Pages: 320

In Take Charge of Your Life: The 12 Master Skills for Success

ڈاکٹر لیفتنک نازی فوج کی بیگار میں مختلف محاذوں پر خندہ پیشانی سے خندقیں کھودتے رہے۔ ان کو کپڑے کا ایک تھیلہ اور ٹین کا ایک ڈبہ رکھنے کی اجازت مل گئی۔ اعتبار بڑھا تو لوازمات میں کاغذ اور پنسل کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافہ کے بل بوتہ پر وہ معاشیات کی ایک کتاب لکھنے میں مشغول ہو گئے۔ ورق ورق لکھ کر ٹین کے ڈبہ میں ڈالتے رہے۔ ڈبہ کے بھرنے میں چار سال لگے اور اس کے بھرتے ہی جنگ ختم ہو گئی۔ کتاب چھپی اور نصاب میں داخل ہو گئی۔ مصنف کابینہ میں شامل ہو کر وزیرخزانہ ہو گئے۔ (ص:17)

مثالیت پسند شکیل عادل زادہ نے کہانی سے عشق پالا تودنیا کا کونا کونا چھان مارا۔ کتنے ہی کرداروں اور کردار سازوں کا کھوج لگایا۔ ہر کہیں سے ہیرے ڈھونڈے۔ پھر اس طرح چمکایا اور تراشا کہ ان میں ابدیت لَو دینے لگی۔ کہانی صرف کہانی نہیں ہوتی۔ نوع در نوع بکھری یہ انسانی فطرت کے تنوّع اور جبلّتوں کی باہمی کشمکش میں سے پھوٹتی ہے۔ پایاب پانیوں میں موتیوں کی تلاش میں مصنف مدّ و جزر میں ڈوبتا ہے، کبھی اُبھرتا ہے اور کبھی خود سے سوال کرتاہے: دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک۔ کم لکھنے والے اس راز سے آشنا ہوتے ہیں کہ مصرعے کی طرح جملے کا ایک وزن ہوتا ہے۔ الفاظ کے خاندان، رشتے ناتے اور قبیلے ہوا کرتے ہیں۔ آہنگ پیدا کرنے کے لیے ساز ہی نہیں، سوز بھی درکار ہوتا ہے۔ شکیل عادل زادہ یہ بھید جانتے ہیں۔

Pages: 259

Bichhray Lumhay - بچھڑے لمحے jokalian Pages: 320Pages: 672 Category: Biography

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products