Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR300.00 EUR325.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Chito Roi Ka Gala - چٹو روئی کا گالا safar ki shaam امید ہے کہ ایک انوکھے

SKU: 70196875639
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 17 - Aug 22

Description

امید ہے کہ ایک انوکھے موضوع پر لکھی گئی اس کتاب کو آپ پسند کریں گے -

کسی بھی غیر معروف کلام کا کما حقہ ترجمہ کرنا ممکن نہیں، اور شیخ اکبر کا کلام تو الہیات کے بلند ترین مدارج میں سے ہے۔ ہم نے اللہ کا نام لے کر اِس عمل کی ابتداکی، ترجمہ کرنے میں ہمارا اسلوب یہ ہے کہ سب سے پہلے سلیس عبارات کا ترجمہ کرتے ہیں اور مشکل عبارات چھوڑتے جاتے ہیں، یوں دوسے تین ماہ کی محنت کے بعد ترجمے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوتا ہے۔ جس میں اس کتاب کا ایک ابتدائی مسودہ تیار کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد حسب عادت ایک بار پھر اصل عربی سے ملا کر مکمل ترجمہ چیک کیا جاتا ہے، اغلاط کو کم سے کم کیا جاتا ہے اور ترجمے میں مزید سلاست اور نفاست اپنائی جاتی ہے۔ دوسری مرتبہ اُن مقامات پر بھی غور کیا جاتا ہے جو پہلی بار ترجمہ ہونے سے رہ جاتے ہیں۔ چونکہ ترجمے کا پہلا مسودہ پرانے متن سے کیا گیا تھا لہذا اِس کو نئے متن سے ہم آہنگ کیا گیا۔ حسب روایت اِس کتاب کے ترجمے میں بھی یہ خصوصیت رکھی گئی کہ شیخ اکبر کا اسلوبِ عبارت نقل کیا گیا، ترجمے میں بھی وہی طرز اپنانے کی کوشش کی گئی جو اصل متن میں ہے؛ مثلاً نص میں جہاں آپ نے مسجع و مقفیٰ رنگ دیا ہے ترجمے میں بھی وہ رنگ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ جہاں آپ حقائق کی بات کرتے ہوئے واضح کلام کرتے ہیں وہاں ترجمے میں بھی وضاحت کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔ واقعات میں جہاں آپ نے عربی روز مرہ اور محاورے کا استعمال کیا، ترجمے میں بھی اردو روز مرہ اور محاورے کا استعمال کیا گیا ہے۔ غرض اپنی طرف سے پوری کوشش کی گئی ہے کہ ترجمہ بھی اسلوبِ شیخ سے ہٹنے نہ پائے۔

پرندے

زیر نظر کتاب "رجیم چینج اور توہین ریاست "  اُن کی فکری ، علمی معلومات پر مبنی کتاب ہے کہ اس موضوع پر کوئی دوسری کتاب نہیں۔ جن حالات وواقعات کے وہ گواہ ہیں، ان تک چوٹی کے تجزیہ نگاروں کی بھی رسائی نہیں اور ان حالات و واقعات کی گواہی کے ساتھ ان کا وژن ان کی اس کتاب کو مزید تقویت دینے کا سبب بنا ہے، اسی لیے اس کتاب کو پاکستان کے سیاسی، صحافتی اور علمی حلقوں میں پذیرائی ملنے کے روشن امکانات ہیں۔

اس ناول میں گارسیا مارکیز کے بیانیے کی مہارت نئی بلندیوں کو پہنچی ہے۔ وہ قارئین کو ایک ایسی دنیا کے سفر پر مدعو کرتے ہیں جہاں حقیقت اور تخیل بغیر کسی رکاوٹ کے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ یہ گمشدہ ناول بیسویں صدی کے عظیم ترین کہانی کاروں میں سے ایک کی پائیدار وراثت کا ثبوت ہے۔

Chito Roi Ka Gala - چٹو روئی کا گالا safar ki shaam امید ہے کہ ایک انوکھےPages: 272 Category: Children Books

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products