My Story adab nama by ikramulah جن دوستوں کو ادب سے
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16
Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16
جن دوستوں کو ادب سے لگاؤ ہے وہ بخوبی جانتے ہیں کہ کیسے فن پارے انہیں اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ انسان ایک متجس جاندار ہے جسے اپنے حال اور مستقبل کے ساتھ ساتھ ماضی کی بھی فکر لاحق رہتی ہے کہ وہ ماضی میں کیسا تھا، کچھ میرے جیسے بھی ہوتے ہیں جن کی روحیں ماضی کے کھنڈرات میں ہی بھٹکتی رہتی ہیں۔ دنیا کے قدیم ترین ادب کا تعاقب کرتے کرتے آپ کے قدم ایک ایسی سرزمین پر پہنچ جاتے ہیں جسے سومیر کہا جاتا ہے۔ اس لٹریچر کی خاص بات یہ ہے کہ پونے پانچ ہزار برس گزر جانے کے باوجود یہ ادب اپنی اصلی شکل میں دستیاب ہے۔
These people were shown as easy targets or an object of your sympathy
Three Daughters of Eve is set over an evening in contemporary Istanbul
—YAQOOB KHAN BANGASH
فرد اور معاشرہفرد کو بدلے بغیر معاشرے کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔معاشرے کا کوئی وجود نہیں یہ مجرد ہے البتہ فرد کا وجود ہے۔معاشرہ محض ایک تصور ہے جبکہ فرد حقیقت ہے۔معاشرہ ایک مردہ لفظ ہے جبکہ فردا ایک جیتا جاگتا انسان ہے۔فرد کو تبدیل کئے بغیر کوئی معاشرتی تبدیلی نہیں آسکتی۔سیاستدانسیاستدان مذہبی نہیں ہو سکتا اور مذہبی انسان سیاستدان نہیں ہو سکتا۔سیاستدان ہمیشہ زیادہ سے زیادہ با اختیار ہونا چاہتا ہے۔سیاستدان بناوٹ کرتا ہے جبکہ مذہبی انسان جانتا ہے اُس نے اپنے اندر جھانکا ہوا ہے۔انسان اور خداخدا صرف اُن لوگوں کے لئے ہے جن میں حیران ہونے کی صلاحیت ہے۔انسان خدا کے بغیر جی رہا ہے اس لئے نہیں کہ خدا مر چکا ہے بلکہ اس لئے کہ پرانے خدا فرسودہ ہو چکے ہیں نئی دنیا کو خدا کے نئے تصور کی ضرورت ہے۔
My Story adab nama by ikramulah جن دوستوں کو ادب سےPages: 177 Category: English Books First published in Malayalam in 1973, My Story, Kamala Dass sensational autobiography, shocked readers with its total disregard for mindless conventions and its fearless articulation of a subject still considered taboo. Depicting the author's intensely personal experiences in her passage to womanhood and shedding light on the hypocrisies that informed traditional society, this memoir was far ahead of its time and is
US$ 7250.00
US$ 8400.00
US$ 8000.00
US$ 18.99
US$ 9950.00
US$ 14750.00
US$ 8750.00
US$ 38.99
US$ 69950.00
US$ 13950.00
US$ 28.99
US$ 11.99