Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK725.00 SEK745.00

Pay in 4 interest-free payments of $181.25 Learn more

Main Meri Bivi - میں میری بیوی (دو آپ بیتیاں ایک جلد میں) aazadi hind زیر تبصرہ ’مجموعۂ کتب‘ کے

SKU: 7025921383
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 21 - Aug 26

Description

زیر تبصرہ ’مجموعۂ کتب‘ کے مشترکہ خواص پر بات کی جائے، تو اس میں ہمیں بہت مشہور شخصیات کی بازگشت ذرا کم ہی سنائی دیتی ہے۔۔۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے نام وَر اشخاص کے دائروں سے بہت الگ دائرے میں علاقائی کرداروں کو بطورِ خاص قلم کی روشنائی سے اجال دیا گیا ہے۔۔۔ اس میں بطور خاص کسی خاص شعبے کے شہرت یافتہ افراد کی منظر کشی یا حالات زندگی کی بات نہیں کی گئی، کہ ہم اسے شعبۂ تاریخ کی کوئی بہت اہم دستاویز بتائیں، لیکن اس کے باوجود تاریخ کے طالب علموں اور ہمارے خطے کے ماضی کی سماجیات اور سیاسیات ٹٹولنے والے طالب علموں کو اس میں گزرے وقت کی طرز زندگی، زبان وبیان اور بہت سے مسائل وغیرہ تک کے ایسے لاتعداد حوالے مل سکتے ہیں، کہ جس کی بنیاد پر ہم اسے ’تاریخی دستاویز‘ سے زیادہ فاصلے پر نہیں رکھ سکتے۔

اُردو کے ممتاز اور معروف شاعر رگھوپتی سہائے فراقؔ کا ذکر اس لیے بھی ضروری ہے کہ علمائے شعر و ادب نے انھیں بیسویں صدی کی غزل کا امام، مسیحا اور محسن قرار دیا ہے۔ فراقؔ نے چوں کہ روایتی غزل سے رشتہ برقرار رکھتے ہوئے ترقی پسند دور کی غزلوں، جدید اور مابعد جدید غزلوں کا بھی ساتھ دیا اور غزل کی شاعری پر کئی پر مغز مضامین لکھے اور کار آمد مشوروں سے نوازا اور تنقید میں اپنی تصانیف سے غزل کے گلشن کو سنورا ہم ان کے شعری کلام سے جو رباعیوں نظموں اور غزلوں پر مشتمل ہے صرف کچھ بطور نمونے اشعار پیش کریں گے:

and star comedians who have used the science of small habits to master their craft and vault to the top of their field

چوتھے باب میں دوسری عالمگیر جنگ کے دروان سنیما کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سنیما کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا۔ پہلے حصے میں نیوز ریلز اور ڈاکومنٹریزی کا تجزیہ کیا گیا ہے کہ انہوں نے کس طرح سے جنگ کی حقیقت کو تعبیر کر کے عوام کے سامنے پیش کیا۔ اس کے بعد فیچر فلمز کا جائزہ لیا گیا ہے کہ وار فرنٹ اور ہوم فرنٹ فلموں میں کسی طرح ۔ سے ریاستی نظریے اور جنگ کے بیانیے کو پیش کیا گیا ہے۔

and Muhammad Hasan Askari

Main Meri Bivi - میں میری بیوی (دو آپ بیتیاں ایک جلد میں) aazadi hind زیر تبصرہ ’مجموعۂ کتب‘ کےPages: 435 Category: Biography, Zinda Kitabain 354 & 355 . . ( ) ( ) : : : ! :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products