Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD700.00 USD720.00

Pay in 4 interest-free payments of $175.00 Learn more

Maghrabi Adab Ki Tehreekain - مغربی ادب کی تحریکیں - قبل از مسیح سے عہد حاضر تک A Brief History Of Time اصل مبارک تو جناب انور

SKU: 71189487978
4.7

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 25 - Aug 30

Description

اصل مبارک تو جناب انور مسعود کو دینی چاہیے ____ محمد اظہارالحق اس مجموعے میں جو کچھ بھی ہے وہ نہ تو خالص صحافیانہ اُبال ہے، نہ ہی مکمل کلاسیکی کہانی کاری اور نہ ہی فالتو کی پرکاری۔ جو کچھ لکھاری نے جہاں ہے اور جیسا ہے کی بنیاد پر جس طرح سمجھا اور محسوس کیا اضافی کلی پھندنے لگائے بغیر کتاب بند کر دیا۔ ملاوٹ کے اس دور میں اگر آپ کوئی خالص شے ہضم کرنا برداشت کر سکتے ہیں تب تو اس مجموعے کو خرید کے سکون سے پڑھیے اور جملہ در جملہ آنند لیجیے۔ ورنہ مروّت کے جال سے بچتے ہوئے حسبِ معمول سامنے سے گزر جائیے گا ____ وسعت اللّٰہ خان عمار مسعود کی تحریر میں روانی کے ساتھ ساتھ سادگی اور جذبات بھی ہیں اور یہ وہ خوبی ہے جو پاکستانی لکھاریوں میں ختم ہوتی چلی جا رہی ہے، ہماری تحریر میں اگر روانی ہوتی ہے تو سادگی اور جذبات نہیں ہوتے اور ہم اگر سادگی پیدا کر لیں تو تحریر رواں نہیں رہتی اور اگر ہم جذبات پیدا کر لیں تو تحریر کی بےساختگی اور روانی فوت ہو جاتی ہے، عمار مسعود میں یہ تینوں خوبیاں ایک ہی جگہ موجود ہیں اور یہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ان پر خصوصی مہربانی ہے ____ جاوید چودھری

it gives you the information and training you need to get started

a violent winter storm traps them at the estate… with no chance of escape until the blizzard comes to an end

—ناصر عباس نیّر

الحمدللہ

Maghrabi Adab Ki Tehreekain - مغربی ادب کی تحریکیں - قبل از مسیح سے عہد حاضر تک A Brief History Of Time اصل مبارک تو جناب انورPages: 320 Category: History Books, Urdu Adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products