Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD200.00 USD229.00

Pay in 4 interest-free payments of $50.00 Learn more

Shikast e Jan Ky Silsly - شکست جاں کے سلسلے Farukh sohail books exploring philosophical concerns that connect

SKU: 72797519011
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 30 - Sep 4

Description

exploring philosophical concerns that connect Urdu literature with the wider world literature

یقیناً ناول کنجری کا پل کی صورت میں اس نے ایسا آئینہ تیار کیا ہے جو معاصر معاشرے کے مسخ شدہ نقوش دکھاتے ہوئے Distorion Mirror میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ "کنجری کا پل "اس منطقہ کی کہانی ہے، جہاں تک جانے کے لیے، جس پاسپورٹ کی ضرورت ہے وہ نہ میرے پاس ہے نہ آپ کے پاس۔ یہ منطقہ جنس ہے جہاں ماڈلر کے روپ میں کال گرلز ہیں۔ پوش علاقہ کی وہ شاندار کوٹھیاں ہیں جہاں رات کو جنس کے شکاری داد شجاعت دیتے ہوئے پتھریلی چھاتیوں اور کئے جسموں (یونس جاوید کی پسندیدہ تشبیبہ ) سے رس کشید کرتے ہیں۔ مجھے اور آپ کو اس منطقۂ جنس میں داخلہ نہیں مل سکتا، ہمیں کھل جاسم سم کہنا نہیں آتا۔

کون سی ریاست اور کیسی انتظامیہ، سیاسیات کے سبق کو نظر انداز کیجیے، سادہ سی بات یہ ہے کہ حکومت نزدیک سے کی جائے تو جمہوریت، دور سے کی جائے تو پادشاہت، خلق کے لیے ہو تو خلافت، خدا کے لیے ہو تو نیابت۔ (ص:27)

"شبِ رفتہ"کے بعد مجید امجد کے نام سے کئی کتابیں چھپیں۔ کچھ کلیات کے عنوان سے، کچھ دوسرے ناموں سے، مگر مجید امجد کے شیدائیوں کی تسلی نہیں ہو رہی تھی۔ آخر کار یاس کی گرد سے ایک سوار آتا دکھائی دیا ہے۔ یہ بھاری پتھر جناب افتخار شفیع نے چوما ہے۔ ان کی محنت اور ریاضت نے مجید امجد کی شعری سلطنت کے منتشر شیرازے کو یکجا کیا ہے اور سلیقے سے کیا ہے۔ مجید امجد کے ایک ادنیٰ پرستار کی حیثیت سے میں مؤلف اور ناشر دونوں کو ہدیۂ تبریک پیش کرتا ہوں۔ ✍

Middle Eastern countries

Shikast e Jan Ky Silsly - شکست جاں کے سلسلے Farukh sohail books exploring philosophical concerns that connectPages: 240 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products