Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN225.00 PLN259.00

Pay in 4 interest-free payments of $56.25 Learn more

Tareekh Aur Mazhabi Tehrekhain - تاریخ اور مذہبی تحریکیں muntara لاہور، ۱۵ اگست،۲۰۲۲ء

SKU: 73904225032
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 30 - Sep 4

Description

لاہور، ۱۵ اگست،۲۰۲۲ء

Pages: 267

بس وہی عالم ہے ، میرؔ لیتی ہے ہوا رنگ سراپا سے تمھارے معلوم نہیں ہوتے ہو گلزار میں صاحب آنے والا وقت اس کے شعری ہفت پہلوؤں سے کن کن اقلیموں کی سیر کرے گا، ہم میں سے اکثر کو اس کا کچھ کچھ ادراک ہو چلا ہے، البتہ معاصرانہ انا جگہ جگہ آڑے آتی ہے۔ میں تو اس پاک دل سفیرِ لیلیٰ کے ہمراہ اُردو نظم و غزل کے طویل سفر پر روانہ ہو چکا ہوں کہ آنے والے کئی زمانے ناطق کے ہیں۔ ناطق نے صدیوں کے رواں مگر امتدادِ زمانہ سے کم سواد ہو جانے والے خون کو شِیرِ شیریں میں بدلنے کا کسالہ کیسے کھینچا، یہ چند حروف اس کی شاعری کے اُسی سفر کی قدم پیمائی کرتے ہیں۔ ترے نگر کی راہ میں تھی ایک جھیل ایک چاند مَیں جھیل میں اُتر گیا، مَیں چاند میں سما گیا یہی مرا مکان تھا اور اِس جگہ نشست تھی یہاں تُو ایک دن رُکا اور ایک دن چلا گیا ارسلان احمد راٹھور لاہور

Category: Funny Urdu Novel

عشق و محبت اور انسان دوستی کا پیغام لیے ان کا کلام آج بھی ہمارے دِلوں کے تاروں کو مُرتعش کرتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ یونس ایمرے ترک قوم کی انسان دوست روایت کاصحیح معنوں میں نمایندہ شاعر ہے۔وہ تمام نسل انسانی کو امن،دوستی اور محبت کا پیغام دیتا ہے۔اس نے رنگ و نسل،قومیت اور لسانی بنیادوں پر اختلافات کی مذمت کی اور انسانوں کو امن و آشتی اور پیار ومحبت سے رہنے کا درس دیااورنفرتوں اور عداوتوں کو مٹانے اور اچھی زندگی گزارنے کی تلقین کی کہ یہ پیغمبروں کا شیوہ ہے اور عظیم شخصیات اپنی فکری قوت اسی سرچشمے سے حاصل کرتی ہیں۔

Tareekh Aur Mazhabi Tehrekhain - تاریخ اور مذہبی تحریکیں muntara لاہور، ۱۵ اگست،۲۰۲۲ءPages: 127 Category: History

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products