Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD675.00 USD695.00

Pay in 4 interest-free payments of $168.75 Learn more

Ik Zamana Khawab Ka - اک زمانہ خواب کا udawat But as the truth of

SKU: 74607926127
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 2 - Sep 7

Description

But as the truth of Ali’s whereabouts begin to unfold

3rd Edition (OUP 2017)

Pages: 647

اصغرندیم سیّد

بابا عرفان الحق ۱۴ اگست ۱۹۴۶ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ جہلم سے ہی تعلیم حاصل کی اور مسلم کمرشل بینک سے وابستہ ہو گئے، جسے ۱۹۹۲ء میں خیرباد کہہ دیا اور ذاتی کاروبار سے منسلک ہو گئے۔ ۱۹۹۴ء سے مخلوقِ خدا کا روحانی اور جسمانی علاج بذریعہ ذکرِالٰہی، دُعا اور غذا شروع کیا جو تا حال جاری ہے۔ ۱۹۹۶ء سے آپ کے مرکز پہ ہر جمعرات کو محفلِ ذکر و درس منعقد کی جاتی ہے۔ ان محافل میں اور ملک کے مقتدر اداروں کے پلیٹ فارم پر باباجی نے جو گفتگو فرمائی، اُس کا بڑا حصہ اب تک گیارہ کُتب کی صورت میں شائع ہو چکا ہے۔ آپ نے پاکستان ٹیلی ویژن پر ’’تزکیہ‘‘ کے نام سے سات سال تک مسلسل چلنے والے ایک دینی پروگرام میں مختلف موضوعات پر اظہارِخیال فرمایا۔ اس کے علاوہ اس نوعیت کے دیگر پروگرامز میں بھی شمولیت اختیار کرتے رہے۔ ان ہی پروگرامز میں سے منتخب کردہ گفتگو پر مبنی کتاب ’’تزکیہ 2‘‘ اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے۔

Ik Zamana Khawab Ka - اک زمانہ خواب کا udawat But as the truth ofPages: 148 Category: Poetry

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products