Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD1925.00 USD1947.00

Pay in 4 interest-free payments of $481.25 Learn more

Darwaza Khulta Hay - دروازہ کھلتا ہے morat اور قربان جائیے کہ زندگی

SKU: 76530307504
4.9

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3

Description

اور قربان جائیے کہ زندگی کو ہر لمحہ جاننے کا تجسّس طاہرہ کو نہ صرف حیران کرتا ہے بلکہ اظہارِ بیان کے لیے وہ اسے ہماری آپ کی زندگی سے نئے استعارے، نیا اسلوب اور نیا رنگ و آہنگ لے کر جدید فکشن کے نئے ڈسکورس میں شامل ہو جاتی ہیں۔ حقیقت پسندانہ اسلوب کے باوجود روایت سے گریز، مستقبل کے انقلابات پر نظر اور اس کے ساتھ سیاسی و سماجی اور تاریخی شعور کے ساتھ نہ صرف تخلیقی ذہانت کا ثبوت فراہم کرتی ہیں بلکہ میں یہ اضافہ کرنے میں حق بجانب ہوں کہ وہ اُردو افسانے کو ایک نئی سمت دینے کی کوشش کر رہی ہیں اور یہ پُر خطر راہ ممتاز شیریں، عصمت اور قرۃ العین حیدر سے الگ کی راہ ہے۔ مشرف عالم ذوقی دہلی

راجہ انور غضب کا لکھاری ہے۔ اس کی تحریر میں بَلا کی رعنائی ہے اور ایسی گرفت کہ پڑھنے والا اس کے سحر سے نکل ہی نہیں سکتا۔ وہ نہایت عمدہ خاکہ نگار بھی ہے۔ کہیں کہیں وہ شگفتگی سے کام لیتا ہے تاکہ پُلِ چرخی کے تذکرے سے قاری کے اعصاب نہ چٹخنے لگیں اور کہیں اُس کی تحریر میں ایسا درد بھر جاتا ہے کہ قاری کی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں ___ عرفان صدیقی

چند اقتباسات

زیر ِ نظر ناول "بابِ اسرار" ان کے ناول The Dervish Gateکا اردو ترجمہ ہے جو ترکی زبان میں 2008ءمیںBab i Esrar کے نام سے شائع ہوا۔ اس سنسنی خیزناول کا موضوع مولانا جلال الدین رومی اور شمس تبریز کا باہمی صوفی تعلق ہے۔ناول کی کہانی دو معموں کے گرد گھومتی ہے۔ایک شمس تبریز کے قتل کا اسرار، ایک ایسا اسرار جو سات صدیاں بعد بھی قائم ہے اور دوسرا موجودہ زمانے میں قونیہ کی ایک آتش زدگی اور اس میں ہونے والی ہلاکت کا معمہ۔ ان دونوں اسرار کو حقیقی اور تخیلاتی یعنی خواب کی دنیا میں کیرن کیمیا کا کردار حل کرتا دکھائی دیتاہے۔ احمت امید کی زبان وبیان اور تخیل نے اس داستان کو مزید پُرتجسس بنا دیا ہے۔ ناول کا بنیادی موضوع صوفی عقیدہ ہے کہ اس دنیا کی حقیقت محض ایک فریب ہے۔ ناول میں انہوں نے صوفی ازم کے عقائد کو نئے تناظر میں بیان کیا ہے اور انسان اور مذہب، عشق اور عقیدے، پر ان سوالوں کے جواب دئیے ہیں جو سات صدیاں بعد آج بھی زندہ ہیں۔ یہ ناول ترک سیکولر ثقافت میں صوفی ازم کے اظہار کی شان دار مثال ہے۔

those three fateful years that set the fitful ten year democratic revival in the 1990s back for a full decade

Darwaza Khulta Hay - دروازہ کھلتا ہے morat اور قربان جائیے کہ زندگیPages: 1799 Category: Novel

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products