Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD525.00 USD572.00

Pay in 4 interest-free payments of $131.25 Learn more

Tazkia 1 - تزکیہ حصہ اول haath hamary Qalam hoy لیکن اُمید موجود ہے۔ اور

SKU: 77889701207
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 20 - Aug 25

Description

لیکن اُمید موجود ہے۔ اور واپسی کی ایک راہ ہمیشہ کھلی ہوتی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے ہیں د نیادی سفر پر گر پڑنے کی گنجائش کے ساتھ بھیجا جاتا ہے اسی طرح سے ہمیں اٹھ کھڑے ہونے کی صلاحیت بھی عطا ہوئی ہے۔ جیسے ہمارا لہو بہہ سکتا ہے اسی طرح سے ہم شفایاب بھی ہو سکتے ہیں۔ ہمیں سامنا کرنے کی الوہی صلاحیت کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ بچ جانے کے لیے حتی کہ طوفانوں میں نمو پانے کے لیے ۔ ہم میں سے ہر ایک کو اندھیرے سے پار دیکھنے کی خداداد صلاحیت ودیعت ہوئی ہے۔ جاڑے سے بچ نکلنے کی صلاحیت ۔ بار بار ٹوٹنے اور بار بار جڑنے کی صلاحیت کے حامل اور پھر ٹوٹے ہوے حصوں سے مزید خوبصورت ہو جانے والے۔ یہ کتاب انہی ٹوٹے ہوئے حصوں کو ۔ ہمارے خالی پن کو قدم بہ قدم دوبارہ جوڑنے کا رہنما کتا بچہ ہے۔

؎ فیضِ نظر کے لیے ضبطِ سخن چاہیے حرفِ پریشاں نہ کہہ اہلِ نظر کے حضور اس کتاب کے پانچ حصے ہیں: ¡ اقبال سے ایک مکالمہ ¢ ذکر و فکرِ اقبال (لیکچرز) £ تفہیمات (سوال و جواب) ¤ بات سے بات (اقتباسات) ¥ نشستیں چند ہر کتاب کا ایک باطن ہوتا ہے۔ بظاہر تو یہ کتاب اقبالؒ کا تذکرہ معلوم ہو رہی ہے

Pages: 274

مجھ کو بھی عنایت ہو خاموشی و دل سوزی، سر مستی و رعنائی فرزانہ علی

شعیب بن عزیز

Tazkia 1 - تزکیہ حصہ اول haath hamary Qalam hoy لیکن اُمید موجود ہے۔ اورPages: 223 Category: Islam, Sufism ( ) 1

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products