Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD250.00 USD299.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Murdam e Dida mohabat namy امروز کے لفظوں میں اگر

SKU: 78941203529
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Description

امروز کے لفظوں میں اگر کوئی امرتا کی تمام تخلیقات، نظمیں، کہانیاں، ناول ترتیب وار سامنے رکھ کر پڑھے تو وہ امرتا کی پوری زندگی کو جان سکتا ہے۔ اگر کوئی چاہے تو اس کی بنیاد پر اس کی سوانح لکھ سکتا ہے اور میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں، اسی لیے میں نے ”رسیدی ٹکٹ“ کے شروع میں لکھا تھا ”جو کچھ پیش آیا وہ سب کا سب نظموں اور ناولوں کے حوالے ہوگیا، پھر باقی کیا بچا۔ اس کے باوجود کچھ سطریں لکھ رہی ہوں، اس طرح جس طرح زندگی کے حساب کتاب کے کاغذوں پر ایک چھوٹا سا رسیدی ٹکٹ لگا رہی ہوں، نظموں اور ناولوں کے حساب کتاب کی کچی رسید کو پکی رسید بنانے کے لیے۔“ ”رسیدی ٹکٹ“ میرے من کی تاریخ ہے، میری تخلیقات کا پس منظر، میری تخلیق کی جنم بھومی، لیکن اگر میں اس میں ترتیب سے ان تخلیقات کے زمانے کو بھی جوڑنے لگتی ان تخلیقات سمیت تو مجھ میں انھیں شائع کرنے کی طاقت نہ ہوتی۔ اب بھی ناولوں اور کہانیوں کو ایک طرف رکھ کر صرف نظموں کو سامنے رکھا ہے اور وہ بھی صرف ان نظموں کو جن کا تعلق میری نجی زندگی سے ہے۔ حالانکہ لوگوں کے درد کو میں اپنے درد کا ہی حصہ مانتی ہوں۔ میرے مفہوم میں تمام لوگ میرے وجود کی وسعت ہیں لیکن یہاں میں ”نجی زندگی“ کے لفظ کو بڑے محدود معنوں میں، اکہرے معنوں میں صرف ان نظموں کا انتخاب کر رہی ہوں جو کسی خاص شخص کی یعنی ”تو“ کی میری زندگی میں آمد سے متعلق ہیں۔میری زندگی میں پہلی آمد خلا کی تھی جس میں جو کچھ چاہ لیا، جو کچھ تصور کر لیا وہی سوچ گھڑی بھر کے لیے من کی حالت ہوگئی۔ یہ ایک حقیقت کا ایک تصور کے گلے لگ کے باتیں کرنے کا وقت تھا۔ اس عہد کی کچھ نظمیں ہیں۔ امرتا پریتم

Category: Poetry

انفنٹری بٹالین کے جوابی حملے کی مختصر تاریخ 1971 معرکہ بڑاپنڈوجرپال

سیلاب و گرداب

اس کی بدولت ایمان اور حسن عمل کے چراغ دور دور تک روشن ہوتے چلاے جائیں گے۔

Murdam e Dida mohabat namy امروز کے لفظوں میں اگرPages: 143 Category: Biography

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products