Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN650.00 PLN690.00

Pay in 4 interest-free payments of $162.50 Learn more

100 Azeem Shaksiyat - سو عظیم شخصیات Dhaka fall اور قربان جائیے کہ زندگی

SKU: 80614310222
4.7

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 31 - Sep 5

Description

اور قربان جائیے کہ زندگی کو ہر لمحہ جاننے کا تجسّس طاہرہ کو نہ صرف حیران کرتا ہے بلکہ اظہارِ بیان کے لیے وہ اسے ہماری آپ کی زندگی سے نئے استعارے، نیا اسلوب اور نیا رنگ و آہنگ لے کر جدید فکشن کے نئے ڈسکورس میں شامل ہو جاتی ہیں۔ حقیقت پسندانہ اسلوب کے باوجود روایت سے گریز، مستقبل کے انقلابات پر نظر اور اس کے ساتھ سیاسی و سماجی اور تاریخی شعور کے ساتھ نہ صرف تخلیقی ذہانت کا ثبوت فراہم کرتی ہیں بلکہ میں یہ اضافہ کرنے میں حق بجانب ہوں کہ وہ اُردو افسانے کو ایک نئی سمت دینے کی کوشش کر رہی ہیں اور یہ پُر خطر راہ ممتاز شیریں، عصمت اور قرۃ العین حیدر سے الگ کی راہ ہے۔ مشرف عالم ذوقی دہلی

Pages: 455

Pages: 174

Resonating with today’s global challenges when capitalism is being questioned and lack of political ideology is lamented by all

اسلام اور تقابل نظریات میں، انسانی تاریخ میں پیش کردہ مختلف انسانی اور مذہبی نظریات اور ان کے ارتقا پہ بحث کی گئی ہے۔ یونانی، مسلمان فلسفیوں کی سوچ اور نظریات پہ بات کی گئی ہے۔ اسی طرح باقی ابواب بھی اپنے عنوانات کی تشریح ہیں جو کہ پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایک ایسا ذہن جو مذہب اور جدید دور کی ترقی کو ساتھ لے کے چلنا چاہتا ہے اس کے لئے پروفیسر صاحب کی کتب میں دلچسپی کا کافی مواد موجود ہے۔

100 Azeem Shaksiyat - سو عظیم شخصیات Dhaka fall اور قربان جائیے کہ زندگیPages: 480 Category: Biography Urdu Translation of The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products