Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR300.00 EUR321.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Secularism Pakistan Beyond the Crisis State By Maliha Lodhi انعام ندیم 1967ء میں شہداد

SKU: 84520972508
4.9

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

انعام ندیم 1967ء میں شہداد پور، سندھ میں پیدا ہوئے، وہ ایک متنوع ادبی شخصیت کے مالک ہیں۔ اگرچہ انھوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز شاعری سے کیا، تاہم بعد ازاں اپنے یکے بعد دیگرے شائع ہونے والے ادبی تراجم کی بدولت انھوں نے اُردو کے معروف اور ممتاز مترجمین کی صفِ اوّل میں جگہ بنالی۔ ایک شاعر، ادیب ، مترجم اور مرتب کی حیثیت سے وہ دس سے زائد قابلِ ذکر کتابوں کے حامل ہیں جن میں غزلوں کا ایک دلکش مجموعہ ’’درِخواب‘‘ بھی شامل ہے۔ انعام ندیم نے متعدد ادبی متون، بالخصوص فکشن کا انگریزی سے اُردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کی قابلِ ذکر کتابوں میں عمر شاہد حامد کا ناول “The Prisoner”، ربی سنکر بل کے دو ناولوں"Dozakhnama"اور"A Mirrored Life"اور میورئیل موفروئے کی"Rumi’s Daughter"کے علاوہ نوبیل انعام یافتہ ہسپانوی ادیب گابریئل گارسیا مارکیز کے گمشدہ ناول “Until August” کا اُردو ترجمہ شامل ہے۔

Aziz was born in December 1927

اگر آپ پاکستان کی تاریخ اور ملتان کی تہذیبی و ثقافتی زندگی بہ یک وقت پڑھنا چاہیں تو ڈاکٹر انوار احمد کے لکھے یہ خاکے تیر بہ ہدف نسخہ ہونے کامنہ بولتا ثبوت ہیں۔

A committed Muslim himself

عہدِ خلافتِ راشدہ، عہدِ امیر معاویہؓ میں ہونے والی جنگوں اور واقعۂ کربلا کا ذکر ہے۔ یعنی یہ 61 ہجری تک کی اسلامی جنگوں کی مکمل تاریخ ہے، جو مستند اور معتبر کتب سے ماخوذ ہے۔

Secularism Pakistan Beyond the Crisis State By Maliha Lodhi انعام ندیم 1967ء میں شہدادPages: 184 Category: Urdu Adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products